رچرڈ گرینل کے ٹویٹ پر جیو کی وضاحتیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
رچرڈ گرینل کے ٹویٹ پر جیو کی وضاحتیں۔۔ہم نے سچ کے سوا کسی کا ساتھ نہیں دیا۔
https://twitter.com/x/status/1869593209422426232
لگتا ہے رچرڈ کو حقائق پر مبنی رپورٹنگ اچھی نہیں لگی، جیو نے 22 سال میں سچ کے سوا کسی کا ساتھ نہیں دیا، جیو کے ساتھ یہ پہلی بار نہیں ہو رہا، ماضی میں بھی جیونیوز کو غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور صحافت پرنشانہ بنایا جا چکا ہے، جیو نیوز کی وضاحتیں۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1869611794542788980 https://twitter.com/x/status/1869821759261946203
 
Last edited by a moderator:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
رچرڈ گرینل کے ٹویٹ پر جیو کی وضاحتیں۔۔ہم نے سچ کے سوا کسی کا ساتھ نہیں دیا۔
https://twitter.com/x/status/1869593209422426232
لگتا ہے رچرڈ کو حقائق پر مبنی رپورٹنگ اچھی نہیں لگی، جیو نے 22 سال میں سچ کے سوا کسی کا ساتھ نہیں دیا، جیو کے ساتھ یہ پہلی بار نہیں ہو رہا، ماضی میں بھی جیونیوز کو غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور صحافت پرنشانہ بنایا جا چکا ہے، جیو نیوز کی وضاحتیں۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1869611794542788980
مگر رچرڈ کا اپنا سچ ہے ، تم لوگوں کو جلد اندازہ ہو جائے گا کہ کس کا سچ تگڑا ہے

Sweating Hugh Jackman GIF by First We Feast
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

نوتھیئوں بوٹ چوسیوں کی پاٹ گئی ایک ٹوئیٹ سے؟

یہ طائر لاہوتی ۔۔۔ گیراجی چل گئ بوہتی

Warner Bros Lol GIF by Joker Movie
 
Back
Top