روپے کی قدر میں اضافہ

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
آئی ایم ایف سے قرض کی قسط ملنے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ

11143433_482439495248567_5863709879784170338_n.jpg

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے قرض کی قسط ملنے کے بعد ملکی روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان سامنے آیا ہے۔
ایک ہفتے میں انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک پیسے کم ہوئی جبکہ کینڈین ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا۔آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالر کی قسط ملنے کے بعد روپے کی قدر میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اضافہ دیکھا گیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں دو روپے چھیالیس پیسے کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا۔ یورو کی قدر میں 65 پیسے، کینیڈین ڈالر 1.06، آسٹریلین ڈالر 88 پیسے جبکہ سوئس فرانک کی قدر میں 97 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

http://www.express.pk/story/375207/

Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ائی ایم ایف کا قرضہ اسحاق ڈار کا باپ اتارے گا
iska baap to tandoor parr kashmiri kulchaay lagatay marr gaaya parr yeh money launder haraam khore aur dollar chore hai
 
Aamir raja

Minister (2k+ posts)
Jo qomay chor uchako daku aur money laundring krnay walo ko apna leader bnaye unk sath yahi hota hai bhikari he rehtay hai hamesha
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ان پینڈو جاہلوں کو کئی بتائے کہ آئی ایم ایف کی قسط اتارنے کے لئے بھی قرض لینا پڑتا ہے ۔ پاکستان میں کوئی سونے کی کانے نہی ہیں۔
اگر قرض واپس نہی کرو گے تو تمہارے ملک میں کوئی سرمایہ کاری کرنے نہی آئے گا۔ ریٹنگ کم ہو جائے گی۔
اگر ملک سہی سمت جا رہا ہوگا تو مزد ڈالر کا آنا مزید بہتری لائے گا۔ ریٹنگ بڑھے گی ۔ سرمایہ کار ملک میں مزید پیسہ لائیں گے۔۔

نوٹ: اگر آئی ایم ایف کی قسط سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوتی تو پھر ماضی کے ادوار میں حکومتیں جو قرضے لیتی رہیں اس سے ڈالر اوپر جانے کے بجائے نیچے آتا

Aamir raja

Minister (2k+ posts)
Sharif family aur zardari apnay bank full kray gay aur bahir bhag jaye gay yeh qarz utaray gi yeh qom jisay na qarz milnay ka faida aur na he na milnay ka nuqsan
 
Aamir raja

Minister (2k+ posts)
Zehni beemar qarz laina bura nhi qarz toh USA b laita hai but qarzo k saharay he apni policies bnana bura hai padhay likhay zameer farosh
ان پینڈو جاہلوں کو کئی بتائے کہ آئی ایم ایف کی قسط اتارنے کے لئے بھی قرض لینا پڑتا ہے ۔ پاکستان میں کوئی سونے کی کانے نہی ہیں۔
اگر قرض واپس نہی کرو گے تو تمہارے ملک میں کوئی سرمایہ کاری کرنے نہی آئے گا۔ ریٹنگ کم ہو جائے گی۔
اگر ملک سہی سمت جا رہا ہوگا تو مزد ڈالر کا آنا مزید بہتری لائے گا۔ ریٹنگ بڑھے گی ۔ سرمایہ کار ملک میں مزید پیسہ لائیں گے۔۔

نوٹ: اگر آئی ایم ایف کی قسط سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوتی تو پھر ماضی کے ادوار میں حکومتیں جو قرضے لیتی رہیں اس سے ڈالر اوپر جانے کے بجائے نیچے آتا

jani1

nawaz n dar paindo jahil ? :lol:

roza tho nahi lag gaya hay ???? :lol:
 
munafr

Councller (250+ posts)
سونے کے کانے بہت ہے پاکستان میں جسے قرض اتارا جاسکتاہے
مگر شرط یہ ہے کہ افتخار چوہدری کے بیٹے کو اس کا ہیڈ نہ لگاؤ

ان پینڈو جاہلوں کو کئی بتائے کہ آئی ایم ایف کی قسط اتارنے کے لئے بھی قرض لینا پڑتا ہے ۔ پاکستان میں کوئی سونے کی کانے نہی ہیں۔
اگر قرض واپس نہی کرو گے تو تمہارے ملک میں کوئی سرمایہ کاری کرنے نہی آئے گا۔ ریٹنگ کم ہو جائے گی۔
اگر ملک سہی سمت جا رہا ہوگا تو مزد ڈالر کا آنا مزید بہتری لائے گا۔ ریٹنگ بڑھے گی ۔ سرمایہ کار ملک میں مزید پیسہ لائیں گے۔۔

نوٹ: اگر آئی ایم ایف کی قسط سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوتی تو پھر ماضی کے ادوار میں حکومتیں جو قرضے لیتی رہیں اس سے ڈالر اوپر جانے کے بجائے نیچے آتا

Moula Jutt

Bay shamar lan-annt teri es muntaq pay
Tay kala moun aur neelay pear teri sooch pay
yeani qirz utarnay kay leaiay aur kirz. Aur apni sarmia kari barroon mulk aur. Akil say paidal insaan nama cheese koun keray gaa surmia kari taray ghar main������.

lagta hey khotay nay Bhang pee ker post ke hey��������

jaio Metro milon Bus per Beath ker Barsati swimming pool ke sair kero
 
Last edited:

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Patwaries are not going to pay back. people who voted them in have no knowledge of this burden they are piling up on them.
 
Back
Top