barca
Prime Minister (20k+ posts)
روپے کی قدر 25 عالمی کرنسیوں سے بڑھ گئی
کراچی : ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر پچیس بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ برطانوی پانڈ کے مقابلے میں ایک روپے اکتالیس پیسے ہوا جس کے بعد برطانوی پانڈ کی شرح تبادلہ ایک سو اڑتالیس روپے باون پیسے رہی۔ کینیڈین ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر ستانوے پیسے، آسٹریلوی ڈالر کے مقابلے میں اٹھاسی پیسے جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں آٹھ پیسے بڑھ گئی۔ اس دوران روپے کی قدر سات کرنسیوں کے مقابلے میں کم رہی۔

Last edited by a moderator: