روپے کا زبردست کم بیک، ڈالر کئی روپے سستا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 47 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 2 روپے 47 پیسے کمی کے بعد 172 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہوا، اس طرح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 77 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کی کمی سے 175 روپے 40 پیسے پر فروخت ہوا۔

واضح رہے کہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر امداد کی فراہمی ہے۔ سعودی ترقیاتی فنڈ اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کرے گا تاکہ محفوظ اثاثوں اور کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان درپیش مسائل حل کر سکے، سعودی عرب تیل کی خریداری کے لیے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر ایک سال کے دوران فراہم کرے گا۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستانی ایسی نازک اندام قوم ہے کہ چند دن تکلیف برداشت نہیں کر سکتی۔ اب جب سعودی نے مدد کی ہے اور کل کو سعودی پاکستانی معاملات میں مداخلت کرے تو اس قوم میں مصنوعی غیرت جاگ جائیگی اور یہ بیشرم کہینگے کہ سعودی ہمارے معاملات میں مداخلت کیوں کر رہا ہے؟

ابسولوٹلی ناٹ کہنے پہ تو بڑے بھنگڑے ڈالے جاتے ہیں لیکن پٹرول 10 روپے مہنگا ہو جائے تو اسی حکمران کو جولی بھر بھر کے گالیاں اور بددعائیں دی جاتی ہیں۔۔۔۔تم قوم نہیں بلکہ ایک بیوقوف اور جذباتی ہجوم ہو ۔۔ عمران پاگل ہے جو تم جیسے لوگوں کو قوم بنانے کوشش کر رہا ہے۔
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی ایسی نازک اندام قوم ہے کہ چند دن تکلیف برداشت نہیں کر سکتی۔ اب جب سعودی نے مدد کی ہے اور کل کو سعودی پاکستانی معاملات میں مداخلت کرے تو اس قوم میں مصنوعی غیرت جاگ جائیگی اور یہ بیشرم کہینگے کہ سعودی ہمارے معاملات میں مداخلت کیوں کر رہا یے؟

ابسولوٹلی ناٹ کہنے پہ تو بڑے بھنگڑے ڈالے جاتے ہیں لیکن پٹرول 10 روپے مہنگا ہو جائے تو اسی حکمران کو جولی بھر بھر کے گالیاں اور بددعائیں دی جاتی ہیں۔۔۔۔تم قوم نہیں بلکہ ایک بیوقوف اور جذباتی ہجوم ہو ۔۔ عمران پاگل ہے جو تم جیسے لوگوں کو قوم بنانے کوشش کر رہا ہے۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
4 Din ki Chandni Phir wahi Ghuup Andhera.
Mangey Tangey Se Hukumat Nahi Chaltee.
Till Local strong Production as it was 2000-2006. Or 60s .
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

pooch tu aisy rahay ho jaisa usko economics ka pata ho.
Desprado zindaa ho ?

soo gye oooo
I gave advice to IK Couple of days ago that, to save himself from daily Humiliation he should fix dollar price to 200 Rs. Then it will come in Equilibrium and slowly reach 180. Your Monkeys will present Zabardust Kathak dance over this growth everyday. Like they are doing now.
Zalim admin tucked my advice under a useless thread. ☹️
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابسولوٹلی ناٹ کہنے پہ تو بڑے بھنگڑے ڈالے جاتے ہیں لیکن پٹرول 10 روپے مہنگا ہو جائے تو اسی حکمران کو جولی بھر بھر کے گالیاں اور بددعائیں دی جاتی ہیں۔۔۔۔تم قوم نہیں بلکہ ایک بیوقوف اور جذباتی ہجوم ہو ۔۔ عمران پاگل ہے جو تم جیسے لوگوں کو قوم بنانے کوشش کر رہا ہے۔
بالکل۔ یہ کوئی قوم شوم نہیں ہے۔ بے سمت ڈنگر ہجوم ہے
 
Back
Top