روپے کا زبردست کم بیک، ڈالر کئی روپے سستا

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
او یار عارف کریم تم تو پٹواری یونیورسٹی میں پروفیسر لگے ہوے ہو - تمہیں پتا ہے ٹھیک بات کرنے والا ہی پٹواری ہوتا ہے
theek baat kernay wala kabhi apnay aap ko patwari nahi kahayga
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Every Pakistan lover may be Patwari, Pottian, Pipla , Altafia, Fazloo
will love ? to see
1. PKR at strongest ( except Ullo Ka Pattha Governor SBP)
2. Pakistani Passport well respected
3. Pakistani Degrees well credible
4. Pakistanis skills well appreciated
5. Pakistani products well demanded
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی ، وہ سارے پٹواریوں کی پوسٹوں کو لائک دئے جا رہا ہے
کبھی کبھی پٹواری بھی ٹھیک بات کر دیتے ہیں
یہ عارف کریم بڑا چلاک پٹواری ہے یہ ہم سادے پٹواریوں کی طرح عمرانیوں کو دیسی کیو سے بنے حلوے کی پوری دیک ایک دم سے نہیں کھلا دیتا
یہ تھوڑی تھوڑی کھلاتا ہے تا کہ ان کو جلاب نہ لگ جایں
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
یہ عارف کریم بڑا چلاک پٹواری ہے یہ ہم سادے پٹواریوں کی طرح عمرانیوں کو دیسی کیو سے بنے حلوے کی پوری دیک ایک دم سے نہیں کھلا دیتا
یہ تھوڑی تھوڑی کھلاتا ہے تا کہ ان کو جلاب نہ لگ جایں

بالکل ، یہ ہنر تو سیکھنا پڑے گا ، عارف کریم سے ، ٹھنڈے علاقے میں رہتا ہے شائد زیادہ جلدی گرم نہیں ہوتا
 

Back
Top