Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
طاہرالقادری اور الیاس قادری علماءِ حق ہے یا علماء سو؟
اور ذرا کسی علماء حق کا نام تو بتاؤ
تم نماز میں رفع الیدین کرتے ہو؟ اگر نہیں کرتے تو کیوں نہیں کرتے؟
رانگ نمبری کے کچھ لگتے، مندرجہ بالا سوالات کے جوابات تو
علمائے حق کا طریقہ ہے کہ وہ ضعیف حدیث بیان نہیں کرتے ہیں اور اگر کسی وجہ سے بیان کرتے ہیں تو بتا دیتے ہیں کہ یہ ضعیف ہے۔ طارق جمیل تو حدیث کے الفاظ بھی پورے نہیں بتاتا ہے، وہ اپنی بات کرتا ہے اور تاثر یہ دیتا ہے کہ یہ اسلام کی بات ہے، گلسرین کے آنسو لگا کر ریٹنگ کے چکر میں۔ ۔ ۔ ۔
میڈیا پر ریٹننگ کے چکر میں رونا ایک بیماری بن گئی ہے۔ انسان میں حس مزاح بھی ہوتی ہے، ہنسا کر بھی ریٹنگ لے سکتے ہو، چلئے میں ایک مزاحیہ تھریڈ بنا دیتا ہوں، امید ہے کہ اس سے حضوروالا کا موڈ بحال ہوجائے گا۔ انتظار کیجئے گا۔ کوشش کروں گا کہ وہ حسب حال ہو ۔ ۔ ۔