Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
رونا اور ریٹنگ
بیشتر مرد پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز ناظرین کو محدود نظر سے دیکھتے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ ٹی وی پر رونے سے زیادہ توجہ حاصل ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے وہ کرداروں میں محنت کرنے کی بجائے، انھیں صرف رونے پر مجبور کرتے ہیں۔ان کے ذہنوں میں رونا دھونا اچھی ریٹنگ کا فارمولہ ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اسی کو دوہراتے رہتے ہیں۔ ٹی وی پر ریٹنگ کے لئے لوگ کیا کیا کر رہے ہیں دیکھیں
صنم بلوچ لائیو شو میں رو پڑیں
وسیم بادامی مارننگ شو میں رو پڑے
طارق جمیل کا رلا دینا والا بیان جاری ہوگیا۔
رونے والوں سے کہو اُن کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبوُریِ حالات نے، رونے نہ دِیا

Last edited by a moderator: