روسی سفیر کا قاتل کون تھا؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
_93053681_922a83ab-cba4-41e2-8422-f828c40640cd.jpg

وہ ڈھائی سال سے انقرہ کی بلوہ پولیس میں کام کر رہا تھا

مولود مرت التنتاش نے ترکی میں تعینات روس کے سفیر آندرے کرلوف کو ہلاک کرنے کے بعد چند سیکنڈز کے لیے ٹوٹی پھوٹی عربی میں کچھ جملوں بلند آواز میں کہے۔

انھوں نے 'اللہ اکبر' کا نعرہ بھی لگایا۔پھر ترک زبان میں کہا: 'شام کو مت بھولو، حلب کو مت بھولو۔ وہ تمام جو اس ظلم میں ملوث ہیں ان کا احتساب ہوگا۔'

انقرہ کا بلوہ پولیس اہلکار
اس کی شناخت وزیرداخلہ سلیمان سوئیلو نے 22 سالہ پولیس اہلکار کے طور پر کی۔ ان کا کہنا تھا کہ التنتاش کی پیدائش 24 جون 1994 کو سوکے قصبے میں ہوئی، جو مغربی ترکی کے صوبہ آیدین میں واقع ہے، اور اس نے شمالی شہر ازمیر میں واقع پولیس کالج سے تربیت حاصل کی تھی۔

وہ ڈھائی سال سے انقرہ کی بلوہ پولیس میں کام کر رہا تھا اور حملے کے وقت بظاہر چھٹیوں پر تھا۔

تفتیش کا اس پہلو کا جائزہ لے رہے ہیں اس کا یہ عمل مغربی حلب میں تباہی کا ردعمل تھا یا وہ روس کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنے کے کسی بڑے منصوبے کا حصہ تھا۔

غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق وہ نومبر میں ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث ہونے کے باعث کئی ہفتے ملازمت سے برطرف رہا تھا۔ حکومت نواز میڈیا میں ایک ایسی دستاویز دکھائی جا رہی ہے جس میں بغاوت کے فورا بعد وہ تین دن کے لیے رخصت پر چلا گیا تھا۔

التنتاش نے پیر کو حملے سے پہلے قریب ہی واقع ایک ہوٹل میں قیام کیا تھا جہاں اس نے شیو کی اور ٹائی سوٹ پہنا۔نمائش میں وہ اپنا سرکاری پولیس کا شناختی کارڈ دکھا کر داخل ہوا تھا۔

_93053682_536ad82d-45b3-449f-b9d2-cdeefa708e65.jpg

روسی سفیر نے انقرہ میں اس نمائش سے قبل تقریر بھی کی

مقامی وقت کے مطابق سات بج کر پانچ منٹ پر حملے سے قبل اسے سفارتکار کے پیچھے کھڑا دیکھا جا سکتا تھا۔ اس نے 11 گولیاں چلائی، نو سفارتکار پر اور دو ہوا میں۔

سفارتکار پر گولیاں چلانے کے بعد اس نے ہتھیار نہیں پھینکے اور 15 منٹ تک پولیس اور اس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اسے ہلاک کر دیا گیا۔

اس کے فورا بعد اس کے آبائی شہر سوکے میں اس کے والد، والدہ اور بہن کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔

انقرہ کے میئر ملیح گوکچک کا کہنا تھا کہ التنتاش کا تعلق مبلغ فتح اللہ گولن سے ہوسکتا ہے تاہم گولن تحریک نے اس حملے کی مذمت کی اور حملہ آور کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کی۔
http://www.bbc.com/urdu/world-38380208
 

khan_sultan

Banned
[FONT=&quot]کسی حرامخور ترک نے اج تک کسی ایک اسرائیلی کو قتل کیوں نہیں کیا یہ بول کر کے یہ فلسطین کا بدلا ہے.
الٹا ترکی اسرائیل کو تحفظ دیتا ہے
سارے الباکستانی سوچو
[/FONT]









 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شام سے فارغ ہونے والے زائرین کا روس کے تعاون سے اگلا محاذ اسرائیل ہے. الباکستانی منتظر ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او مسٹر دوش پوٹن شیعہ نہیں پر سودی تیرے ہی گھر کے وہابڑے ہیں کوئی عقل نوں ہتھ مار یہودیوں کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے
:lol:
روس آل مجوس کا یار ہے اسلئے غدار نہیں ہے
:d6c:
 

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
[FONT=&amp]کسی حرامخور ترک نے اج تک کسی ایک اسرائیلی کو قتل کیوں نہیں کیا یہ بول کر کے یہ فلسطین کا بدلا ہے.
الٹا ترکی اسرائیل کو تحفظ دیتا ہے
سارے الباکستانی سوچو
[/FONT]









یہ جھادی بھی ایرانی ملّوں کی طرح ہیں،کہ ھمیشہ مسلمانوں کی پیٹھ میں ہی خنجر گھونپنے ہیں۔
 

khan_sultan

Banned
;) اس میں نئی بات کیا ہے

نئی بات روس کی یاری اور اس کے یاروں میں میں ہے
2014-06-26-VladimirPutinNetanyahu-thumb.jpg



4vNooVJ.png



چلو تو پھر مل کر دونوں نعرہ لگاتے ہیں کے مجوسیوں کے پیروکاروں اور یہود نصارا کے یاروں سعودی اور ترکی حکمرانوں پر بے شمار لعنت
;)
 

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
ایرانی تمارے ماں باپ نہیں تم اپنے ماں باپ یعنی کے سودی عرب اور ترکی کی فکر کرو جو یہود نصارا کے یار ہیں
سعودی اور ترک حکومت کی پالیسیاں بھی غلط ہیں مگر جو نقصان ان مبیّنہ جھادیوں اور ایرانی فسادیوں(ملّوں) نے پہنچایا ہے اسلام اور مسلمانوں کو،وہ ہم ایک لمبے عرصے تک بھگتینگے۔
 

khan_sultan

Banned
سعودی اور ترک حکومت کی پالیسیاں بھی غلط ہیں مگر جو نقصان ان مبیّنہ جھادیوں اور ایرانی فسادیوں(ملّوں) نے پہنچایا ہے اسلام اور مسلمانوں کو،وہ ہم ایک لمبے عرصے تک بھگتینگے۔
پالیسیاںغلط
پالیسیاں غلط ؟ کچھ شرم کریں میرے دوست پاکستان میں انتمام جہادی تنظیموں کو کس نے بنایا ؟ کس نے پیسہ دیا ؟ ملک کی انٹلیجنس تو شیعہ نہیں ہے وہ خود کہتے ہیں کے پاکستان میں فرقہ واریت کی جنگ سودی عرب اور گلف ممالک نے شروع کی کس نے سب سے پہلے شام می نجہادی بھیجے ؟ کس نے دایش کو تشکیل کروایا ؟ کیا سودی اور ترک حکمران نہیں تھے کنہوں نے ملک کے اندر کسی کے جا کر دہشتگردی شروع کی لعنت ہو جھوٹوں پر آپ حضرت ایرانیوں کو چھوڑو پہلے اپنے گھر کی فکر کرو ایران فلسطینیوں کی بھی مدد کرتا ہے کہو نہ اپنے دار العلوم دیو بند بھارت کی کے وہ حمایت کرے کشمیر میں جہاد کی ؟ میرا منہ زیادہ کھلا تو اور شرمندہ ہو گے اگر کچھ انسانیت باقی ہو گی تو یہ نصاری کو جو پوسٹ کی ہے وہ دیکھو تمارے یہ ممالک دونوں اسرئیل کے ییار ہیں لعنت کیوں نہیں بھیجتے ہو ان پر ؟ معصوم بحرینیوں کی لاشیں تم کو نظر نہیں آتی ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


چلو تو پھر مل کر دونوں نعرہ لگاتے ہیں کے مجوسیوں کے پیروکاروں اور یہود نصارا کے یاروں سعودی اور ترکی حکمرانوں پر بے شمار لعنت
;)

سب سے پہلے ان پر جو افغانستان پر حملہ کروانے کے لئے یہود نصارا کے یاروں سعودی اور ترکی حکمرانوں کے اقدام پر خوش تھے. جنہیں عراق میں امیرشعی اتحاد کی حکومت منظور ہے. جنہیں مصر میں امیرسی قبول ہے جہنیں لییبا میں امریکی جمہوریت اور شام میں روسی آمریت پیاری ہے

بے شمار بے شمار، امین. ثما امین کہنا نا بھولنا
(bye)
 

khan_sultan

Banned

سب سے پہلے ان پر جو افغانستان پر حملہ کروانے کے لئے یہود نصارا کے یاروں سعودی اور ترکی حکمرانوں کے اقدام پر خوش تھے. جنہیں عراق میں امیرشعی اتحاد کی حکومت منظور ہے. جنہیں مصر میں امیرسی قبول ہے جہنیں لییبا میں امریکی جمہوریت اور شام میں روسی آمریت پیاری ہے

بے شمار بے شمار، امین. ثما امین کہنا نا بھولنا
(bye)


بے شک کوئی شیعہ بھی اگر امریکہ کا یار بنے تو اس پر بھی لعنت ہے المالکی ہو الپلشی ہو یہ تو میں پہلے سے ہی مانتا ہوں اب ایک نعرہ مل کر لگاو المالکی الپالشی سعودی ترکی اور ان تنظیموں پر حکمرانوں پر لعنت بے شمار جنہوں نے امریکہ ناٹو کے پیسوں اور اسلحے سے جہاد بل فساد کیا بولو امین سماء امین
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بے شک کوئی شیعہ بھی اگر امریکہ کا یار بنے تو اس پر بھی لعنت ہے المالکی ہو الپلشی ہو یہ تو میں پہلے سے ہی مانتا ہوں اب ایک نعرہ مل کر لگاو المالکی الپالشی سعودی ترکی ایران اور ان تنظیموں پر حکمرانوں پر لعنت بے شمار جنہوں نے امریکہ ناٹو کے پیسوں اور اسلحے سے جہاد بل فساد کیا بولو امین سماء امین
کہانی نامکمل تھی میں نے پوری کر دی ہے. اب تم صبح شام کرتے رہو
 

Back
Top