gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
روز نامہ مشرق کے سندے ایڈیشن سے کچھ اقتباسات دیکھیے۔

یہ 1999 کی تصویر ہے جب کارگل آپریشن کے دوران وزیر اعظم نواز شریف جنرل مشرف کے ہمراہ کارگل محاذ پر اگلے مورچوں تک گئے۔ وہاں انہوں نے تقریر کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ کشمیر ان کے دور حکومت میں آزاد ہو۔ لیکن یہاں سے واپس پھرتے ہی ان کے دماغ سے یہ ساری باتیں نکل گئیں اور وہ کارگل آپر یشن سے بے خبری کا اظہار کرتا رہا۔۔ بلکہ بعد میں کارگل آپر یشن پر انڈیا سے معافی بھی مانگ لی۔





حوالہ روز نامہ مشرق پشاور۔۔ سنڈے ایڈیشن۔۔نیوز لنک 16 اکتوبر 2016۔