رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کتنے ٹریلین روپے کا قرضہ ادا کیا گیا؟

qarikahshsa.jpg

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2022-23کے پہلے 9 ماہ میں3.58 ٹریلین روپے مالیت کا قرضہ ادا کردیا،وزارت خزانہ کی جانب سے آمدنی اور اخراجات بارے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے مطابق اسی عرصے کے دوران پاکستان کی آمدنی 3.4 ٹریلین روپے رہی ہے، اسکے مقابلے میں مجموعی اخراجات 6 ہزار 978 ارب روپے سے زائد رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس لحاظ سے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومت کا بجٹ خسارہ 3 ہزار 534 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ دفاعی اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں،قرضوں اور سود کی ادائیگی پر 3 ہزار 582 ارب خرچ کئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جولائی 2022 سے مارچ 2023 تک قرضوں اور سود کی ادائیگی پر 3 ہزار 582 ارب خرچ ہوئے،گزشتہ سال کے مقابلے سود کی ادائیگی پر 1464 ارب روپے زیادہ اخراجات کئے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں دفاعی اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے، ترقیاتی منصوبوں پر 428 ارب خرچ ہوئے، سبسڈیز پر 524 ارب اور پنشن کی ادائیگی پر 486 ارب سے زائد اخراجات آئے وزارت خزانہ کے مطابق جولائی تا مارچ ایف بی آر نے 5 ہزار 156 ارب روپے ٹیکس وصول کیا۔

رپورٹ کے مطابق نان ٹیکس ریونیو ایک ہزار 240 ارب روپے رہا، 9 ماہ میں صوبوں کا بجٹ 456 ارب روپے سرپلس رہا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پرٹیکس کے ذریعے حکومت نے 362 ارب روپے اکٹھے کیے، داخلی قرضوں کی ادائیگی پر 3.1 ٹریلین، غیر ملکی قرضوں پر0.47 ٹریلین روپے خرچ ہوئے ہیں۔
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
too smart these guys.
They have changed it to Rupee to make it look bigger. which is fair, but since we have been used to USD for a very very long time, it would've been fair if we kept one mode.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی کی اولادو روپے میں کیوں بتا رہے ہو ڈالروں میں بتاؤ جو کہ تقریباً ایک ارب بنتے ہیں خنزیر کے بچوں نے سب کو پٹواری کھوتے خور سمجھا ہوا ہے
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
حرامی کی اولادو روپے میں کیوں بتا رہے ہو ڈالروں میں بتاؤ جو کہ تقریباً ایک ارب بنتے ہیں خنزیر کے بچوں نے سب کو پٹواری کھوتے خور سمجھا ہوا ہے
سیریس بات ہو رہی ہے جس پر تم جیسا کتا صرف بھونک ہی سکتا ہے۔ بھونکتے رہو اسی لئے نیازی نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سیریس بات ہو رہی ہے جس پر تم جیسا کتا صرف بھونک ہی سکتا ہے۔ بھونکتے رہو اسی لئے نیازی نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
بری بات ہے بات کو ایسا نہیں کہتے باپ کو کتا کہو گے تو تم خود کیا ہو میرے کتورے
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
بری بات ہے بات کو ایسا نہیں کہتے باپ کو کتا کہو گے تو تم خود کیا ہو میرے کتورے
نیازی ملک کی ترقی کے بارے میں سن کر پریشان تو ہونگے۔ یہ اب تمہارے مقدر میں ہے۔ پریشان ہونا ، شرمندہ ہونا اور ذلیل و خوار ہونا۔
 

Back
Top