رمضان آگئے ہیں

Muhammad Arif Ansari

Voter (50+ posts)

رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

مہمان برکتوں کے یہ دن آگئے ہیں
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

اتنا پیارا مہینہ برکتوں کا آگیا ہے
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

نور اور اجالوں سے سب گھر جگمگا گئے ہیں
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

جو کروتم دعا تو صرف مغفرت کی اپنی کرنا
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

اس مہینہ میں جو دھو سکو تو گناہ اپنے دھولو
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

نیکیاں کریں ہم اور سجدہ شکر بھی
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

معاشرے کی ہر برائی ختم ہو اس ماہ میں
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں
یا الہی عاجزی و انکساری سے بھر دے دل ہمارے
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

میدان حشر میں گواہی دے ہم سب کے لئے یہ مہینہ
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

بہت پیارا ہے یہ مہماں خیال اسکا پورا رکھنا
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

قرآں جس میں اترا وہ ماہ مبارک آگیا ہے
کے رمضان آگئے ہیں رمضان آگئے ہیں

از قلم

محمد عارف انصاری
 
Last edited by a moderator:

Back
Top