Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
کیا حکومت نے راو انور کو عہدے سے ہٹا کر درست اقدام کیا؟
ہاں یا نہیں
ہاں یا نہیں
Last edited:
راؤ صاحب نے ایم کیو ایم پر پابندی کا مطالبہ کر کے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ،کرمنل کا اقبالی بیان لینا درست تھا مگر سرکاری ملازم یا افسر کو سیاسی بیان دینے سے پرہیز کرنا چاہیے ،رہی بات ایم کیو ایم کی تو اس کے مجرمانہ کردار کے بارے کویئ دوسری راۓ نہیں ھو سکتی
pmln+ppp=loot - mqm+loot, two sides of same coin.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|