Ali Farooq
Senator (1k+ posts)
آپ مجھے بہت کنفیوزڈ خاتون معلوم ہوتی ہیں۔یا پھر آپ یہاں ٹرولنگ کرنے آتی ہیں۔ جس کو ووٹ دیا اُسی کے خلاف باتیں۔ نا صرف اُس کے بلکہ ہر کسی کے خلاف۔ اپنا ذہن بنا لیں کہ کسے سپورٹ کرنا ہے۔
اب کوئی ٹی وی پر آ کر کہے نہ کے حکومت نے مہنگائی بوھت کر دی ہے " تو بندہ لہ لے لتر تے ہزار (١٠٠٠) مارنے تے گنتی بھول جاوے تے فیر ایک تو شروع کرے "
ایسے عقل کے اندھے لوگ ہیں کہ دوسروں کا مال ہڑپ کر نے کے طریقے ڈھونڈھیں گے سود ،رشوت اور کمیشن لیکر آخرت کو خراب کر لیں گے لیکن مجال ہے جو سسٹم کو سیدھا کرنے کا سوچیں . ایک گلی کی نالیاں بنوانے پر خوشی خوشی جا کر اسی کرپٹ اور بد کردار انسان کو ہے ووٹ دے گے جو چند روپے لگا کر انکو نالی بنوا دے گا الیکشن کے وقت اور پھر بعد میں انکو گندی نالی کا کیرا سمجھ کر دھتکارے گا اور انکے پیسے سے اپنی لائف اور پراپرٹی بنا ے گا اور یہ گندی نالی کے کیڑوں کی طر ح اسی نالی میں ہے رہیں گے
ان عقل کے اندھوں کے حقوق،حالت زار اور بہتر لائف سٹائل کے لیے یہاں یورپ میں بیٹھ کر دل دکھتا ہے الیکن یہ بدنصیب پھر انہی لوگوں کو ووٹ دیکر اپنے او پر مسّلط کر لیتے ہیں، یہ قوم ہے ہی جوتوں کے لائق
دعا ہے کے اگر یہ ایسے ہے کمی کمینوں والی زندگی گزرنا چاہتے ہیں تو خدا انکو ہمیشہ اسی حال میں رکھے.
عموما حکومت کرنے کے بعد حکومتی پارٹی کی مقبولیت میں کمی آتی ہے اور وہ اگلے الیکشن میں کم ووٹ اور سیٹیں لیتی ہے لیکن مسلم لیگ نوں کا ریکارڈ مختلف ہے
وہ اگلی بار دو تہائی اکثریت لیکر جیتتی ہے
اب تو بلدیاتی نمایندے بھی اسکے ہیں اور چانسز یہی ہیں کہ پچھلے الیکشن سے زیادہ ووٹ لے گی
دفع کرو،انہیں،تم کہاں ہو یہ بتاؤ؟
آپ ہی بتا دیں آپ پنجاب کے کس علاقے کے حوالے سے کہہ رہے ہیں؟میں تو کل پنڈی کے الیکشن سے بہت مایوس ہوا ہوں۔ پنڈی والوں نے میڑو کی بنیاد پر نواز کو بہت ووٹ ڈالا ہے۔ اور یہ تو شہری علاقہ ہے جہاں تھوڑا بہت شعور ہے دیہی علاقوں میں تو فل برادری سسٹم ہے چا ہے اگلا ڈاکو ہی کیوں نہ ہو اگر برادری کا ہے تو ووٹ پڑیں گے۔تحریک انصاف ایک بہت بڑی بھول کا شکار ہے۔ پنجاب کی زیادہ تر آبادی دیہی ہے اور وہاں پر ن لیگ کا ووٹ توڑنا نا ممکن ہے۔
yay kesy ho sakta hay jo party islamabad mian bhatreen result day wo pindi mian haar jiay yay sub ghalat ticket deny ki waja sy howa hay tahreek insaaf ko non leage nahi tahreek insaaaaaaf nay khud harya hay
asad brillnat job in islamabad local election well done asad umar
صوفی صاحب ، یہ آپ نہیں آپ کی مایوسی بول رہی ہے ، اتنی مایوسی ٹھیک نہیں ، دیہی علاقوں میں ضروری نہیں کہ برادری کو ووٹ پڑتا ہو ، دھڑے کا ووٹ ضرور ہوتا ہے لیکن دیگر عوامل بھی ہوتے ہیں جس کی بنیاد پر ووٹ پڑتے ہیں۔
apko btaya to hai k vote mene sirf qomi farz ada kerny k lye dya hai. q k ink elawa aur koi hai nhy tha halky mein . wese mein ksi ko support nhy kerti.آپ مجھے بہت کنفیوزڈ خاتون معلوم ہوتی ہیں۔یا پھر آپ یہاں ٹرولنگ کرنے آتی ہیں۔ جس کو ووٹ دیا اُسی کے خلاف باتیں۔ نا صرف اُس کے بلکہ ہر کسی کے خ لاف۔ اپنا ذہن بنا لیں کہ کسے سپورٹ کرنا ہے۔
kam to ksi ne karna nhy mulk k lye, dukh dard mein shareek ho jana hi phir behtar hai is se. is lye. aur zulm to karna hai inhon ny. per isk elawa koi chaara nhy hai awam k pas.مجھے ایک بات بتائیں۔ کیا جس بندے کو جس کام کے لئے منتخب کیا گیا ہے وہ ضروری ہے یا پھر اُس کا عوام کے دکھ درد میں شریک ہونا؟ اوریہ دکھ درد بھی تو اِنہی کی جماعت کا دیا ہوا ہے۔ اب یہ منتخب ہوئے ہیں تو دیکھئے گا کہ یہ اُسی عوام کا کتنا خون نچوڑتے ہیں۔
Bhai the difference in Islamabad and pindi is the police factor. If Punjab police was in Islamabad the results would have been different.
جناب اسلام آباد میں تو دھاندلی نظر آتی ہے مگر پنڈی میں ایسا نہیں ہے۔ تمام علاقوں کے زرلٹ بروقت آئے ہیں۔ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ ن لیگ نے اتنی دھاندلی کی کہ پی ٹی آئی صرف دو سیٹیں جیت سکی پنڈی سے؟ یہ بات درست نہیں۔ہاں پنجاب پولیس کا کردار موجود ہے لیکن پنڈی کی شکست میں نہیں بلکہ دوسرے علاقوں میں ہے۔ ابھی خبر چل رہی تھی کہ پنجاب پولیس نے ن لیگ کو ووٹ نہ دینے پر خاتون کا انگوٹھا کا ٹ دیا۔
kam to ksi ne karna nhy mulk k lye, dukh dard mein shareek ho jana hi phir behtar hai is se. is lye. aur zulm to karna hai inhon ny. per isk elawa koi chaara nhy hai awam k pas.
punjab mein jitni seats jeeti thi PTI ny, us pe b to thora kam kerna tha na inhen, usko to bilkul hi bhool gay ye. is tarah to vote nhy milty na.پی ٹی آئی سے لاکھ مایوسی سہی لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ اُنہوں نے کا م نہیں کیا اپنے صوبے میں۔ اور ٹھیک ترجیحات کی بنیاد پر کا م کیاہے۔ ن لیگ کی طرح نہیں کہ باقی سب چیزیں پس پشت ڈال کر سارا پیسا میٹرو جھونک دیا۔
Bhai ji main ne ye bhi kaha hai ke voter profile bhi different hai. I am not on the ground in pindi so you can educate me on public sentiment. But I feel you cannot beat pmln in Punjab unless you do it with a decisive margin. The pmln will always win a close contest. Do you think it was a close contest in terms of difference of votes?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|