
راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اب کبھی دوڑ نہیں پائیں گے۔
یہ خبر سابق فاسٹ بولر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اب دوڑ نہیں سکیں گے اور گھٹنوں کی مکمل سرجری کے لیے جلد آسٹریلیا روانہ ہو رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1462445365282619406
انہوں نے جوگنگ کے بعد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مطلع کیا جس پر کئی مدا افسردہ ہو گئے اور انہوں نے شعیب اختر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
https://twitter.com/x/status/1462475434659090434
https://twitter.com/x/status/1462470583736848385
https://twitter.com/x/status/1462597477291282438
https://twitter.com/x/status/1462487581095079944
https://twitter.com/x/status/1462484443612938245
https://twitter.com/x/status/1462483714286313474
https://twitter.com/x/status/1462479287471116288
https://twitter.com/x/status/1462476529603170312
https://twitter.com/x/status/1462476529603170312
یاد رہے کہ شعیب اختر بچپن سے ہی گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا ہیں تاہم اس عارضے کے باوجود وہ دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر بنے اور اتنی تیز گیند کروائی کہ ان کا ریکارڈ آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔
وہ اپنے انٹرویوز میں کئی بار بتا چکے ہیں کہ جب وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کھیلا کرتے تھے تو میچ سے پہلے ڈاکٹرز انجیکشن کے ذریعے ان کے گھٹنوں سے پانی نکالا کرتے تھے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shoaib%20not%20run.jpg
Last edited: