رانا شمیم کے بیٹے عدالت میں کونسی ویڈیو چلانا چاہتے تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

fact-check-112-video11.jpg

رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا عدالت میں کونسی ویڈیو چلانا چاہتے تھے؟ حقیقت سامنے آگئی

اپنے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا کہ سابق جج رانا شمیم کے صاحبزادےعدالت میں ایک لیپ ٹاپ لیکر آئے تھے، اس لیپ ٹاپ میں کیا تھا؟ اس لیپ ٹاپ میں ایک فلم ہے، جو انہوں نے کہا کہ میں عدالت میں چلانا چاہتا ہوں لیکن جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ نہیں آپ نہیں چلاسکتے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا کہ رانا شمیم کے بیٹے جو فلم چلانا چاہتے تھے اس فلم کی ایک سے زیادہ کاپی ہیں، میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا لیکن کہاں ایسے دائیں بائیں موڑ لے گی۔

ڈاکٹرشاہد مسعود نے مزید دعویٰ کیا کہ ثاقب نثار سے متعلق ایک دو خبریں اور چھپنے والی ہیں، میں نہیں چھاپ رہا، اخبارات میں خبریں آنیوالی ہیں اسلئے نظر رکھیں اور جاگتے رہیں۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ ہے کہ رانا شمیم کے بیٹے ایک لیپ ٹاپ لیکر آئے تھے جبکہ حقیقت یہ تھی کہ وہ عدالتی عملے سے ویڈیو چلانے کیلئے لیپ ٹاپ مانگ رہے تھے؟

اس ویڈیو کو لیکر غریدہ فاروقی نے بھی ٹویٹ کیا کہ ایک اور ویڈیو آگئی، رانا شمیم کے بیٹے نے ویڈیو چلانے کی اجازت مانگ لی اور عدالت نے کہا کہ ہم ایک ویڈیو چلانا چاہتے ہیں ، لیپ ٹاپ لاسکتے ہیں۔

FEej-RDAWUAgsv7-G.jpg

سوال یہ ہیں کہ اس لیپ ٹاپ میں ایسی کونسی فلم تھی جوجسٹس اطہر من اللہ نے چلانے نہیں دی؟ اسکا بھانڈا سابق جج کے بیٹے نے پھوڑدیا

سماء ٹی وی کے پروگرام میں جج راناشمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے بتایا کہ جو وہ ویڈیو چلانا چاہتے تھے اس ویڈیو میں ایسا کیا تھا؟ دراصل وہ ویڈیو فیصل واڈا کی تھی اور فیصل واڈا کا بیان تھا جو انہوں نے منصور علی خان کے شو میں دیا۔

رانا شمیم کے بیٹے کا کہنا تھا کہ میں عدالت کو فیصل واڈا کی ویڈیو دکھانا چاہتا تھا، انہوں نے میرے والد کے بارے میں اول فول بکا تھا اور مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے تھے، میں چاہتا تھا کہ عدالت فیصل واڈا کو بھی طلب کرے

ان کا کہنا تھا کہ فیصل واڈا نے مجھ پر اور میرےو الد پر الزامات لگائے تھے، انکے اپنے حقائق کلئیر نہیں تھے۔

فیصل واڈا کی یہ ویڈیو منصور علی خان کے شو کی تھی، اس کلپ میں فیصل واڈا نے کہا تھا کہ ان کا منہ کالا کرکے انہیں لٹکا کر لتر ماریں، یہ پاکستان کو افراتفری کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، انکے ضمیر پیسے کی وجہ سے جاگتے ہیں۔

فیصل واڈا نے سابق جج کو بے شرم اور بے حیا قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بے شرم بے حیاء دوسروں کو فائدہ دیتے ہیں اور ضمیر جاگنے کی بات کرتے ہیں، یہ جج بھگوڑا ہے۔

نہ صرف فیصل واڈا نے سخت زبان استعمال کی بلکہ یہ الزام بھی لگایا کہ راناشمیم کے بیٹے کو میرٹ سے ہٹ کر ایڈوکیٹ جنرل لگایا گیا

دیکھئےو ہ ویڈیو جس کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی گئیں

سماء ٹی وی کے پروگرام میں جج راناشمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے بتایا کہ جو وہ ویڈیو چلانا چاہتے تھے اس ویڈیو میں ایسا کیا تھا؟ دراصل وہ ویڈیو فیصل واڈا کی تھی اور فیصل واڈا کا بیان تھا جو انہوں نے نجی چینل کے شو میں دیا۔

فیصل واڈا کی یہ ویڈیو نجی چینل کے شو کی تھی، اس کلپ میں فیصل واڈا نے کہا تھا کہ ان کا منہ کالا کرکے انہیں لٹکا کر لتر ماریں، یہ پاکستان کو افراتفری کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، انکے ضمیر پیسے کی وجہ سے جاگتے ہیں۔

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
کھوداُپہاڑ نکلا چوہا۔ تو ایک بار پھر ڈاکٹر شاہد نے سنسنی پھیلانے کی کوشش کی۔ پتہ نہیں اس بندے کی اصلیت کیا ہے۔
 
Landmark

is B C ka 35 Puncher ka drama pr pher mafee sun ko yad he hu ghe ?
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Jis din Dr Shahid Zardari ka paltu bana aur PTV join ki ussi din iss nay apni creditably kho di this ?​

Aur aaj bhi isay wapis hasal karnay ki koshish mein mazeed kho deta hai Give up this profession and seek refuge in medicines or surgery (if you are still good at it ) ???​

Back
Top