Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے عمران خان کی (پروڈکشن آرڈرز پر) رہائی کا اشارہ دے دیا۔
اگر پی ٹی آئی کہتی ہے کہ عمران خان کو باہر لاؤ، تو کیا آپ لاسکتے ہیں ؟مہربخاری کا سوال۔۔
اگر خطے کی صورتحال مزید خراب ہوتی ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ یہ مشکل ہے، یا ہمیں ادھر ادھر کی چیزوں کو ڈالنا یا سوچنا ہے۔ رانا ثناء اللہ
https://twitter.com/x/status/1917738744964153612