Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رات گئےملاقاتوں کی کہانی
حکومتی وفد ہربارنئی تجویز لیکرمولاناکے پاس آئے
کبھی آئینی عدالت اور کبھی ججز پینل
ابھی تک حکومت کو خودنہیں پتہ۔
پہلے مسودہ دکھائیں۔فضل الرحمان
پی ٹی آئی نے مولانا کو کہاجوبھی کریں اپوزیشن کےساتھ ملکر مشترکہ ہو
https://twitter.com/x/status/1835191116771344451
فضل الرحمان کو آئینی ترمیم پر منانے کے لیے حکومتی کوششیں جاری۔
رات گئےحکومتی وفد کی مولانا سےملاقات۔
وفد نے کہا آپکی تجویز پر غور کررہے ہیں
مولانا نے ایکسٹینشن پر موقف کو دوہرایا لیکن اہلیت اور پینل کی تجویز پر مشاورت کا کہا۔
x.com

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xf58rQW.jpeg