دیکھیں کیا گذرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک
پچھلے پانچ سال تک زرداری سنہری چونچ جیالے کبوتروں کو موٹے پیٹ متوالے نوازی کبوتروں کے ساتھ کراس کرنے سے انڈوں سے زبان دراز اور کھلی چونچ عمرانی بچے نکلے
،اب اجلاس بلا کر
اس کام کو الٹا کرکے آزمایا جارہا ہے، یعنی موٹے پیٹ متوالے نوازی کبوتروں سے سنہری چونچ زرداری کبوتروں کو کراس کیا جارہا ہے،، کوشش کی جارہی ہے کہ کوئی شاہین بچہ ہاتھ لگے ،پر ہنوز دلی دور است، ان بچوں میں چودہراہٹ زیادہ ہے،غٹرغوں تو بہت کرتے ہیں پر ہاتھ نہیں مارتے ،،ایکدوسرے کو،

ادھر طاہری کبوتر وں کو کل سرے عمرانی سے کراس دینے سے جو انڈے برآمد ہوئے، ان میں جابجا ابلنے کی صلاحیت ہونے کے باوجود،چھلکا توڑنے پر کچھ نکلتا نظر نہیں آرہا،
دیکھیں خاکی انڈوں سے کیا نکلتا ہے،،حالات تو یہ بتا رہے ہیں کہ اس دفعہ بڑے گوشت کے شوقین،،شکرے،، نکلیں گے انڈوں سے،،
کیا خیال ہےآپکا بیچ اس مسلئہ کے؟
منہ زور
2014-09-05
Last edited: