دیکھیں کیا گذرے ہے،،،

monh zorr

Minister (2k+ posts)

دیکھیں کیا گذرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک

پچھلے پانچ سال تک زرداری سنہری چونچ جیالے کبوتروں کو موٹے پیٹ متوالے نوازی کبوتروں کے ساتھ کراس کرنے سے انڈوں سے زبان دراز اور کھلی چونچ عمرانی بچے نکلے


،اب اجلاس بلا کر


اس کام کو الٹا کرکے آزمایا جارہا ہے، یعنی موٹے پیٹ متوالے نوازی کبوتروں سے سنہری چونچ زرداری کبوتروں کو کراس کیا جارہا ہے،، کوشش کی جارہی ہے کہ کوئی شاہین بچہ ہاتھ لگے ،پر ہنوز دلی دور است، ان بچوں میں چودہراہٹ زیادہ ہے،غٹرغوں تو بہت کرتے ہیں پر ہاتھ نہیں مارتے ،،ایکدوسرے کو،

ادھر طاہری کبوتر وں کو کل سرے عمرانی سے کراس دینے سے جو انڈے برآمد ہوئے، ان میں جابجا ابلنے کی صلاحیت ہونے کے باوجود،چھلکا توڑنے پر کچھ نکلتا نظر نہیں آرہا،


دیکھیں خاکی انڈوں سے کیا نکلتا ہے،،حالات تو یہ بتا رہے ہیں کہ اس دفعہ بڑے گوشت کے شوقین،،شکرے،، نکلیں گے انڈوں سے،،

کیا خیال ہےآپکا بیچ اس مسلئہ کے؟

منہ زور

2014-09-05

 
Last edited:

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
10556320_10152364425602963_7683661993358253447_n.jpg
 

Athra

Senator (1k+ posts)
کوئی کبوتر پرور بہتر بتا سکتا ہے میری سمجھ سے تو بالاتر ہے
 

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
بھائی یہ ساری تخلیق کی بجائے تین لائنوں میں ساری بات کہہ دیتے۔آپ کے علاوہ دوسروں کابھی وقت بچ جاتا۔
 

Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)
(hmm)
بهائی جی قسم لے لو کوئی سمجهہ نہیں آئی
سنہری چونچیں، کهلی چونچیں،خاکی انڈے، بڑے انڈے، چهوٹے انڈے، عمرانی کبوتر، زرداری کبوتر، نوازی کبوتر، طاہری کبوتر. اور پهر ان کا کراس
:13:
:13:
:13:



 

forzeb

Minister (2k+ posts)
سمجھ سے تو میری بھی بالاتر ہے،،،پر نظر ایسا ہی آرہا ہے
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
More than Khakhi Kaboter Zarari breed is waiting a CROSS between those inside Parliament and those outside it..........so far unsuccessful...
So plan has been prolonged.........until one side agreed to..................