مان لیا کہ صرف چند ایک مدرسے دھشت گردی کی تعلیم سکھا رھے ھیں اور نرسری تیار کر کے آگے علاقہ غیر میں بھیج دیتے ھیں لیکن جب کسی ایک مدرسے پر ھاتھ ڈالا جاتا ھے تو اتحاد بین المدارس کا سربراھ حنیف جالندھری نامی مولوی اپنی گت گھماتا میڈیا پر آجاتا ھے اور سارے مولوی اکٹھے کر لیتا ھے حکومت کو وارننگ دی جاتی ھیں کہ مدارس پر حملہ برداشت نھین کیا جاے گا جلوس نکالنے کی ڈیڈ لائینز دی جاتی ھیں
کیا ان پر قانون لاگو نھیں ھوتا پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت جسکو بھڑوں کا چھتہ کھا جاتا ھے اسمیں پولیس نے ھاتھ ڈال کر بڑا القاعدھ لیڈر پکڑ لیا ھے اور کسی نے جلوس نھین نکالا تو مولوی کیوں اپنے آپکو مقدس گائیاں سمجھتے ھیں کہ انکے خلاف کچھ کرنا گناھ ھے
اور عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں ھمیں بھی پتا ھے کہ مدرسوں میں بم نھیں بناے جاتے یہ کام ٹریننگ کیمپس میں ھوتا ھے مدرسوں سے صرف نرسری تیار کی جاتی ھے جنھیں آگے بھیج دیا جاتا ھے میں پھر کھوں گا کہ سارے نھیں چند مدرسے ایسے ھیں۔ابھی گوجرانوالہ کے مدرسوں سے دیامیر کے دھشت گرفوں کا سراغ ملا ھے