بہت اچھا فیصلہ کیا ہے. مسجد اور مدرسے کے نام پر ملوٹہ گیری آجکل سب سے منافع بخش کاروبار ہے. میرے ایک عربی کے استاد نے حکومتی نوکری کو لات مار کر مدرسہ کھولا اور آج وہ سائیکل سے پیجارو پر شفٹ ہو چکے ہیں. ان پر بزنس ٹیکس، ویلتھ ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، فارن انوسٹمنٹ ٹیکس وغیرہ بھی عائد ہونا چاہیے. ایک طرف یہ عوام کو جہالت، نفرت، خودکش بمباری کا سبق دین اور بدلے میں 'معافیاں' اور زرداری کی طرح قوانین سے 'استشناء' مانگتے ہیں. جہاں درجنوں غریب روزانہ بھوک سے خودکشیاں کر رہے ہیں وہاں ایسے ہی تو ان ملوٹوں کی توندیں پھٹنے کو نہیں آئ ہوئیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|