battery low
Chief Minister (5k+ posts)
دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور حب الوطنی کے اعلیٰ معیار پر پُورا اُتریں، قوم کی خدمت کو اپنی اولین ترجیح بنائیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سول سروسز اکیڈمی کے 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے تربیتی افسران کو ملاقات میں تلقین۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1938467902359015555
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف نے سول سروسز اکیڈمی کے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) کے تربیتی افسران سے آرمی آڈیٹوریم میں ایک نشست کے دوران خطاب کیا۔
چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ یہ ملاقات قومی سطح پر ایک وسیع تر اقدام کا حصہ تھی، جس کا مقصد پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کے درمیان ادارہ جاتی ہم آہنگی اور باہمی فہم کو فروغ دینا تھا
https://twitter.com/x/status/1938472076156751987 نوجوان افسران عوامی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں۔فیڈ مارشل
یہ جو محفوظ دھرتی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور ملک کبھی بھی بھارت کی اجارہ داری قبول نہیں کرے گا، فیلڈ مارشل

Last edited by a moderator: