دہشت گردی، ن لیگی حکومت لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتی، سعد رسول

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1901199529145401400
ن لیگ لوگوں کو یہ کہہ کر بےوقوف نہیں بناسکتی ہم نے دہشت گردی ختم کی اور عمران خان لے آیا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ آپکی اپنی حکومت نے جو ٹیررازم کے نمبر دیے اس میں 2021 جو عمران خان حکومت کا آخری سال تھا میں 15 سال کی کم ترین ٹیررازم تھی اور آپکے 2024 میں سب سے زیادہ تھی۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
لوگ بے وقوف نہیں لیکن بے بس ہیں اور بے بسی بےوقوفی سے زیادہ تکلیف دہ ہے ۔ اس لئے لوگ اس تکلیف میں مبتلا رہیں گے کیونکہ اس طاقت کا فی الحال کوئی مقابلہ نظر نہیں آرہا
 

Back
Top