آج لاہور کا سانحہ دیکھ کر دل اتنا دکھی ہے کے دل کرتا ہے کے حکومت ان دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو چوک میں کھڑا کر دے اور پتھر ان لوگوں کے ہاتھ میں پکڑا دے جن کے بچے شہید ہوے ہیں. میری ساری فیملی گلشن اقبال پارک سے صرف ١٠ منٹ کے فاصلے پر رہتی ہے اور فیملی کا کوئی نہ کوئی ممبر ،کزن اتوار کو ضرور گلشن اقبال جاتے ہیں. میرا بھائی اپنی فیملی کے ساتھ گلشن اقبال پارک کے لئے نکلا لیکن جاتے جاتے اس کا ارادہ بدل گیا اور اس نے ریس کورس پارک کی طرف کا رخ کر لیا اور وہاں جا کر
کچھ دیر بعد اس کو پتا چلا کے گلشن اقبال میں سانحہ ہو گیا ہے .
نواز شریف سے تو ہمیں کوئی امید نہیں ہے ، لیکن فوج کو چاہیے کے جس طرح گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کا فرق ختم کیا ہے اسی طرح یہ جو انتہا پسند ہیں ان کا بھی فرق ختم کر دے اچھے اور بڑے انتہا پسند دونوں ایک ہی مشین سے نکلتے ہیں. جو لوگ ممتاز قادری کے عمل کو سپورٹ کرتے ہوئے فوج اور باقی لوگوں کو گلیاں اور دھمکیاں دیتے ہیں ، جن لوگوں نے جنید جمشید پر حملہ کیا، جن لوگوں نے اسلام آباد آج حملہ کیا ، عبدل عزیز جیسے لال مسجد کے مولوی اور وہ لوگ جنوں نے آج گلشن اقبال پارک میں معصوم بچوں کی جانیں لی یہ سب ایک ہی ہیں ، ایک ہی سوچ رکھتے ہیں، اپنا اپنا اسلام مسلط کرنے کے لئے معصوموں کی جانیں لے رہے ہیں . ہم تب تک دہشتگردی کا خاتمہ نہیں کر سکتے جب
تک ہم یہ فرق ختم نہیں کریں گے
.
حکومت کو چاہیے کے ضرب عذب میں ان سب کو شامل کیا جائے اور بلا امتیاز پورے
ملک میں آپریشن کرے اور ان سب انتہا پسندوں کے ساتھ ویسے ہی نپٹے جیسے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں سے نپٹے ہیں. ہو نہ ہو انہی لوگوں میں سے ہی کوئی نہ کوئی ان دہشتگردوں کا سہولت کار بھی ہو گا ..

Last edited by a moderator: