بڑے سالوں سے یہی سن رہے ہیں کہ دہشتگردوں کی کمر توڑدی۔ وزیراعظم، صدر، وزراء سب یک زبان ہوکر کہتے ہیں کہ دہشتگردوں کی کمر توڑدی، 2011 میں جنرل کیانی نے بھی کہا تھا کہ ہم نے دہشتگردوں کی کمر توڑدی۔ اگر مزید ریسرچ کریں تو پیپلزپارٹی کے وزراء، صدر، وزیراعظم کے بیان بھی نظر آجائیں گے۔
مزید بھانت بھانت کی بولیاں سنیں ، دہشتگردوں کی کمر ٹوٹے یا نہ ٹوٹے، یہ دونوں بھائی اس قوم کی ضرور توڑدیں گےمعاشی دہشتگردی کرکے