نادان
Prime Minister (20k+ posts)
عدیل جی ...کچھ تو خدا کا خوف کریں ...یہ نئے نئے تجربے ہم پر ہی کرنے تھے ..فورم کو عجیب گورکھ دھندہ بنا رہے ہیں ..ہم سیدھے سادھے امریکی ..جو کہتے ہیں سامنے کہتے ہیں ..اب پتا ہی نہیں چلتا کون ہمیں پسندیدگی کی سند دے رہا ہے اور کون ناک بھوں چڑھا کر گزر گیا جب تک کہ چلمن سے پردہ نہ اٹھائیں
ہمیں ہمارا پرانا فورم دے دیں .....دھرنے کا رواج ابھی ختم نہیں ہوا ہے ..ابھی یہاں ہی شروع کر دیں گے
ہمیں ہمارا پرانا فورم دے دیں .....دھرنے کا رواج ابھی ختم نہیں ہوا ہے ..ابھی یہاں ہی شروع کر دیں گے
Last edited by a moderator: