hmkhan
Senator (1k+ posts)

مزید فلمی مکھڑے
مندرجہ بالا تصویر دیکھ کر ذہن میں کچھ فلمی مکھڑے یاد آئیں ہیں پیش خدمت ہیں اگر آپ کے ذہن میں اس تصویر کو دیکھ کر کوئی مکھڑا،شعر،تبصرہ یا دلچسپ جملہ یاد آرہا تو ضرور تحریر کریں فلمی یا غیر فلمی کی کوئی قید نہیں
سن رہا ناں تو،رو رہا ہوں میں
سن رہا ہے ناں تو،کیوں رو رہا ہوں میں
(گلوکارانیکیت تیواڑی فلم عاشقی 2)
دھیرے،دھیرے بول کوئی سن نہ لے
سیج سے کلیاں چن لے کوئی چن نہ لے
(گلوکارمکیش،لتا منگیشکر فلم گورا اور کالا)
سنو ہاں کہو ،کہا ہاں سنا ،کچھ ہوا کیا
ابھی تو نہیں ، کچھ بھی نہیں
(گلوکار کشورکمار،لتا منگیشکر فلم آپ کی قسم)
راز کی بات کہہ دوں تو جانے محفل میں پھر کیا ہو
راز کھلنے کا تم پہلے ذرا انجام سوچ لو
(گلوکار محمد رفیع،آشا بھوسلے فلم دھرما)
یہ جو پبلک ہے یہ سب کچھ جانتی ہے
اندر کیا ہے باہر کیا ہے یہ سب کچھ پہچانتی ہے
(گلوکارکشور کمار فلم روٹی)
دنیا والوں سے دور ملنے والوں سے دور
آجا،آجا چلیں کہیں دور، کہیں دور،کہیں دور
(گلوکارمکیش،لتا منگیشکر فلم اجالا)