دھوکہ و فریب ۔۔۔ پاکستانی پریس و میڈیا کا موٹو
شہر کراچی ، جسے جرنیلوں نے صرف اسلئے جلا دیا Torched it کہ یہاں سے اسلامی تحریک اٹھ کر پورے ملک میں ان کے اقتدار کو بھسم نہ کر دے
And the entire press and media of Pakistan … perfectly and honestly secular in it's faith …. Gave the Generals all support … day and night….and yet mockery at its high peak ???
Updated at: 1030
دامن دامن داغ لہو کے ، چِتون چِتون خون کی پیاس
چہرہ چہرہ بول رہا ہے ، معصوموں کا شہر ہے یہ
کوچہ کوچہ طوق و سلال ، منزل منزل دار و صلیب
اب میں ہی کیا منہہ سے بولوں ، مظلوموں کا شہر ہے یہ
چہرہ چہرہ بول رہا ہے ، معصوموں کا شہر ہے یہ
کوچہ کوچہ طوق و سلال ، منزل منزل دار و صلیب
اب میں ہی کیا منہہ سے بولوں ، مظلوموں کا شہر ہے یہ