Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
دھشت گرد صحافی اور شریف فیملی کا انجام
جاوید چودھری اور طلعت حسیں جو کے آٹھ کے صحافتی ٹولہ کے روح رواں ہیں
یہ لوگ حکومتی مافیا کے مشیر خاص بھی ہیں .
ان لوگوں نے مافیا کو
پورا اپنے کنٹرول میں لے کر ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کر جا رہیں ہیں
٨ کے صحافتی ٹولے کے مشورے نہ صرف حکومت کی بدنامی کا وجہ بن رہیں بلکے نواز شریف کے گلے کا پھندا بھی
ایسا ہی جیسے رانا سنا اللہ حکومت پنجاب کے وزیر قانون تھے اور ایک عام مسلے کو اسطرح ہینڈل کیا کے وہ سیدھا شہباز شریف کے گلے کا پھندا بن گیا
اگر اسے دوست ہوں تو شریفوں کو دشمن کی ضرورت نہیں
یہ دھشت گرد گروپ بھی بار بار حکومت کو ڈٹے رھنے کی تلقین کر رہا ھے .
بھلا ھو اسلام آباد پولیس کے بڑے افسر کا جس نے چودہری نثار کے گلے میں پڑنے والا پھندا ہٹوا دیا اس کے لئے انکو اپنے عھدے کی قربانی دینا پر
یہ صحافتی دشت گرد حکومت
ایک طرف پیسہ بھی اینٹھ رہیں ہیں اور انکو
انتھائی غلط مشورے دے کر نہ صرف ملک میں امن و عام کو ختم کرنا چاھتے ہیں بلکے قتل و غارت کا بازار بھی گرم کرنا چاھتے ہیں .
یہ صحافی اپنے ماضی کا حوالہ دے رہیں ہیں
یہ تو ایسا ھے جسسے اچ کرم بخش میں رمضان بازار کا بورڈ لگا ھو
١١ مہینے تہاڈے ، ایک مہینہ ھمارا
قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں
یہی لوگ نواز سہریف کے جانے پر مٹھایاں کھا رہے تھے اور
Heavy Mandate
کے پیچھے سے غائب ھو گئے تھے
مگر جب نواز شریف کو اسکی باری دینے کے لئے واپس لایا گیا تو
پورے خاندان نے اگلی پچھلی کسریں نکال لیں اور پاکستان سے
خوب گن گن کر بدلہ لے رہیں ہیں
انکے خلاف یہ دہشت گروپ کچھ بھی نہیں لکھتا
شریف خاندان کے طرز حکومت پر ان لوگوں نے کلیرینک سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ھے
یہ سارا بھید کھولنے والا مشق جناب رؤف کلاسرا صاحب نے اپنے سر پر لیا ہوا
ھے
یہ صحافتی دشت گرد عمران خان کے گرد خود کش بمبار بن کر پھر رہیں
اور پٹھنے کو بچیں ہیں
جاوید شریف کا ذکر کیا کرنا ، وہ تو انکی فیملی کا ہی بندہ ھے
طلعت شریف نے لوگوں کو حیران ضرور کیا ھے ، طلعت کو دنیا جہاں کی خرابی عمران خان میں نظر ا رہی ھے مگر
اپ لوگوں کو چاھے کے اپنے پاکدامنی کا سرٹیفکیٹ گلے میں لٹکا کر مت پھریں بلکے اپنی صحافتی ذمدارریاں پوری کریں
سوشل میڈیا پھر آپکے گن گاے گا
سوشل میڈیا تو سیاست دانو کو آپلوگوں کے ساتھ ملکر گالیاں دیتا ھے
اگر آج لوگ آپکو گالیاں دے رہیں تو اپنے گریبان میں جھانکیں ، عمران خان کے نہیں
پارسا بن رہیں ہیں ایسے جیسا گنگا نہاہے ہوے ہیں
سوشل میڈیا کو نہ اپ لوگ کنٹرول کر سکتے ہیں اور نہ عمران خان

Last edited: