دھرنا مولبیوں سے چند سوالات

واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
کیا آسیہ مسیح کو پھانسی دیدی گئی؟
کیا اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری کے سیل کو قومی ورثہ قراردیدیا گیا؟
کیا ممتازقادری کے نام سے لائبریری بنانے کا اعلان کردیا گیا؟
کیا ممتازقادری کو سرکاری سطح پر شہید ناموس رسالت تسلیم کرلیا گیا؟
کیا میڈیا کو ممتازقادری کے نام کیساتھ "شہید" لکھنے کا آرڈر جاری کردیا گیا؟
کیا ممتازقادری کی سزا پر دستخط کرنیوالے صدر کو قومی مجرم قراردیدیا گیا؟
کیا شریعت کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا؟ کیا خلافت راشدہ قائم ہوگئی؟
کیا قادیانیوں،ا سماعیلیوں، چترالیوں کو سرکاری اداروں سے نکال دیا گیا؟
کیا ملک میں سرگرم اسلام دشمن این جی اوز پر پابندی لگادی گئی؟
کیاآپ نے گندی گالیوں سے دنیا میں اسلام کا بول بالا اور کفر کا منہ کالا کردیا؟

اگر نہیں تو دھرنا کیا "امب" لینے کیلئے دیا تھا؟
 

SSR_31952

Senator (1k+ posts)
واجب القتل صاحب، اگر انہیں امبیاں بھی مل جاتیں تو کوی بات تھی۔

انہیں تو گٹھلیوں پر ھی ٹرخا دیا گیا اور یہ مان بھی گے۔
 

_Dictator_

Politcal Worker (100+ posts)


ممتاز قادری جنت کے دروازے پر کھڑا کھڑا سوکھ گیا، حکومت نے این او سی جاری نہیں کیا، مولوی دھرنے سے فرار، این او سی ملنے میں زیادہ تاخیر ہوئی تو ممتاز قادری کو جنت کی بجائے جہنم میں بھیج دیا جائے گا، ۔

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یس ، لیکن امب بھی نہیں ملے ، حکومت نے کہہ دیا ابھی امبوں کا موسم نہیں آیا
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)





شکر کریں ، مل ملا ، میل ملاپ ، منت ترلہ ، تعلق واسطہ ، گزارش و التجا ، آخر معاملات نبٹ چکے


معمولات زندگی بحال ہوے ، نا کوئی خون خرابہ ہوا ، نا کوئی چھیڑ چھاڑ و گھونسا تماشا دیکھنے کو ملا ، جان بچی ؟ لاکھوں پاے


(bigsmile)میٹرو چل رہی ہے ، موبائل سگنلز بحال ہیں ، کالز / میسیجنگ پھر سے ٹکا ٹک چل رہے ہیں ، مبارک ہو ؟ مبارک ہو ؟ مبارک ہو
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ان کو اندازہ تو خوب ہو گیا ہو گا کہ دھرنے دینے اتنے "سوکھے" نہیں ہیں جتنے نظر آتے ہیں ۔۔۔ عمران خان کو "اوۓ" کا طعنہ دینے والے چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی ایسا فرسٹریشن کا شکار ہوۓ کہ دہن معطر سے گندی غلیظ ماں بہن کی ننگی گالیوں کے گٹر ابل پڑے ۔۔۔۔


شوق بھی پورا ہو گیا اور رج کے زلالت و رسوائی بھی ہاتھ آئی۔۔۔ ایسے ننگے ہوئے کہ تمام بھرم کھل گئے ۔۔


کہاں 126 دن اور کہاں تیسرے دن ہی ہاتھ پاؤں ایسے پھولے کہ خود ہی جا پہنچے مزاکرات کی بھیک مانگنے ۔۔۔ یہ بیچارے کیا جانیں Determination کیا بلا ہوتی ہے اور Focus کس چڑیا کا نام ہے ۔۔۔؟؟


عمران خان کو گالیاں دینے والوں کو میں نے ہمیشہ ذلیل ہی ہوتے دیکھا ہے اور اس بار بد زبان گالی باز اللہ کی پکڑ میں ایسے آے کہ نظر سے ہی گر گئیے۔


چاند پر تھوکا منہ پر ہی آۓ گا میاں ۔۔۔ یقین نا ہے تو دوبارہ کوشش فرما لئجئیے ۔۔۔!!


 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دھرنا تھا تب بھی سب ناراض تھے نہیں ہے تب بھی کوئی خوش نہیں. بیچارے مولوی کی قسمت ہی ایسی ہے

ظاہر ہے گھر کا نالائق ترین بچہ گھر کام کاج کرے تو اس کی قسمت ہی یہی ہے نا کرے تو ھڈ حرام
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
یہ عجیب المیہ ہے، ایسے لوگ حضرت محمّد پر زبانی جان دینے کو تیار ہیں لیکن حضرت محمّد والی پاکیزہ زندگی نہیں گزار سکتے. چاہے یہ کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھتے ہوں. جنونیت اور انتہا پسندی جب مذهب کا رنگ اوڑھ لے تو یہ ہلاقت ہے سب کے لیے
 

Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)



مولوی بیچارے دھرنا ختم نہ کرتے تو کیا کرتے؟ نعتیں پڑھ پڑھ کر کتنے دن گزار سکتے تھے؟


نہ انکے پاس کوئی کنٹینر تھا، نہ انکے پاس انگلی اٹھنے کی آس میں دن میں دس بار کنٹینر پر کھڑے ہو کر خالی بھڑکیں والا کوئی لیڈر تھا، نہ انکے پاس پیچھے سے انگل دینے اور مر جاؤ، مار ڈالو اور آگ لگا دو کہنے والا شیخ رشید تھا، نہ ان کیلیے خیبر پختون خواہ کی حکومت کی طرف سے سرکاری کھانا اور سرکاری پٹرول آتا تھا، نہ انکے پاس میوزک پلے کرنے کیلیے ڈی جے بٹ تھا، نہ دن رات ناچنے والیاں تھیں، نہ ہی گانے والے ابرارالحق اور عطاالله عیسا خیلوی جیسے مراثی تھے، نہ ہی خٹک ڈانس کرنے کیلیے پرویز خٹک اور اعظم سواتی تھے، نہ ڈانس کرکے دھرتی ہلا دینے والی شیریں مزاری تھی اور نہ ہی انکا کوئی دوست اور کلاس فیلو وزیر داخلہ تھا


آخر بدھو مولویوں نے جان بچا کر اور لوٹ کر گھر ہی جانا تھا


 
یس ، لیکن امب بھی نہیں ملے ، حکومت نے کہہ دیا ابھی امبوں کا موسم نہیں آیا
دھرنے والوں کو یہاں کچھ بھی حسب آرزو نہ ملا ---------- کسی کو انگلی نہ ملی اور کسی کو امب نہ ملا​
287i35h.jpg
 

Back
Top