پنجاب بھر میں دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج پر پولیس کا دھاوا اور عوام کی غیر قانونی گرفتاری ثابت کرتی ہے کہ جعلی مینڈیٹ والی محترمہ وزیر اعلی جمہور کی حکمرانی سے کس قدر خوفزدہ ہے۔ یہ جو مرضی کر لیں عوام خوف کے بت توڑ چکی ہے وہ اب کسی صورت ان چہروں کی غلامی قبول نہیں کرے گی اور اپنا حق حاصل کر کہ رہے گی۔
https://twitter.com/x/status/1763889104826114530 https://twitter.com/x/status/1763955376909643850 https://twitter.com/x/status/1763900707491463546 https://twitter.com/x/status/1763898928851009614
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/L6SJSwR/2.jpg
Last edited: