پولیس اہلکار رانا عامر کے مطابق الیکشن دھاندلی کے متعلق اس ویڈیو کے بعد ان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انکو نوکری سے نکال دیا گیا۔ پیکا ایکٹ مقدمہ میں لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہوئی۔
انسانی تاریخ کی سب سے بڑی چوری 8 فروری 2024 کو ہوئی تھی۔ رانا عامر
https://twitter.com/x/status/1918591636843475039
"میں نے 28 سال پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دئیے،اب مجھے خود پر شرم آتی ہے، میں نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی کہ 8 فروری کو دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی، اس پر مجھے اٹھایا گیا، گاڑی مجھے گاڑی میں پھینکا گیا،تشدد کیا گیا، ایک ماہ قید میں رکھا گیا"۔برطرف پولیس اہلکار رانا عامر
https://twitter.com/x/status/1918412598602617022

Last edited by a moderator: