دکھیے دی گل دکھیا جانے سکھیاں نوں کی خبراں

اللہ اور اس کے پیارے نبی سے محبت اپنے عمل سے دکھائیے۔ یہ رنگ برنگے چولے ھری ٹوپیاں دکھاوا بن جاتی ھیں جب عمل قرآن و حدیث سنہ سے نہ ملے اور دین درگاھوں تک محدود رھ جائے۔ کوئی علی مدد کہتا ھے کوئی نبی کو خدا کا درجہ دے دیتا ھے ان سب کو دینے والا اور جنہوں نے جس کا پیغام پھیلایا اسے بھلا بیٹھے اور سب کچھہ گنوا بیٹھے۔
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
mera khiyal hay aap ne saif ul malook nahi parhi,agar nahi parhi,tu mian nawaz sharif ya shahbaza sharif se sun lena,un ko mian Mohammad bakhash ka ye kalam bohat pasand hay,ab lagao un par fatwa,un pat fatwa nahi lago ge Q k u love mian nawaz and shahbaaz sharif,, http://www.youtube.com/watch?v=9lkgB-d3DDY&feature=related
اللہ اور اس کے پیارے نبی سے محبت اپنے عمل سے دکھائیے۔ یہ رنگ برنگے چولے ھری ٹوپیاں دکھاوا بن جاتی ھیں جب عمل قرآن و حدیث سنہ سے نہ ملے اور دین درگاھوں تک محدود رھ جائے۔ کوئی علی مدد کہتا ھے کوئی نبی کو خدا کا درجہ دے دیتا ھے ان سب کو دینے والا اور جنہوں نے جس کا پیغام پھیلایا اسے بھلا بیٹھے اور سب کچھہ گنوا بیٹھے۔
 
ھر وہ عمل جس کی اجازت نہ اللہ نے دی اور نہ میرے نبی نے اسے کیا یا منہ فرمایا اسے چاھے نواز شریف کرے یا نوازشریف کا باپ۔ اسے میں غلط کہوں گا اور اللہ سے ان کے لئے اور سب کے لئے ھدایت کی دعا کروں گا۔ ھمیشہ غلط کو غلط کہو۔ سچ کا ساتھہ دو۔ یہ زندگی تو دو دن کی ھے مرے دوست آگے کی سوچ۔
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
ab kabhi b nawaz sharif ki hamayet nahi karna ,na hi us ki hamyet mein ko yahan post karna,na usay vote dena,agar momin ho tu apni baat par Qaim rehna,Q k musalman ghalt banday ki hamyet nahi kar sakta,aap k khiyal mein nawaz sharig ghalt hay na,but merya khiyal mein he is right,

shah5ap

Senator (1k+ posts)
Bay khatar kood para atishe namrood may ishq
Aqal thi mehve tamasha e lab e baam abhi.

INNAMAL AAMALO BINNIYYAT
Tuj ko kissi ki kiya paree apni nabayrr tu.
 
ab kabhi b nawaz sharif ki hamayet nahi karna ,na hi us ki hamyet mein ko yahan post karna,na usay vote dena,agar momin ho tu apni baat par Qaim rehna,Q k musalman ghalt banday ki hamyet nahi kar sakta,aap k khiyal mein nawaz sharig ghalt hay na,but merya khiyal mein he is right,

جب آپ کا نام ھی لوٹا ھے تو غصہ کر کے کچھہ کہنے کا کیا فائدہ جب لقب وھی ھو جو غصے میں انسان کہنا چاھے۔ نواز شریف کو میں نے مزاروں پر سجدہ کرتے نہی دیکھا۔ نہ ھی اس کی کوئی ایسی سٹیٹمنٹ ھے جس سے میں اس سے نفرت کروں۔ اگر اسی بات کو وجہ بنانا ھے تو پھر کون سا سیاسی لیڈر ھے جو یہ سب ڈرامے نہی کرتا۔ مجبوری ھے کہ کسی کو تو سپورٹ کرنا ھے جو ان میں سے کم منافق ھے
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
apni kam aqli ko majboori ka naam nahi do,musalman majoob nahi hota duniya k aagay,nawaz sharif tu data saheb baqadgi k stah jata hay,ishaq daar data saheb commeti ka chairman hai,mean aap majboori mein aa kar kuch b kar sakaty ho hahahahha

islam mein jo hukam hai wohi keron ga. majbori mein hijart, zindgai bachanay k liye murdar bhi kha lon ga. ye islam kehta hai mein nahi.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Dont fight please , for NS or any one...These people are not for fighting with each other , but they should bring Pakistanies closer, if they are true Pakistani.

Please enjoy this prayer...