دو طلاقیں ہوجائیں تو ملک کے سب مسئلے حل ہوجائیں، فیصل واوڈا

faisalh1i22h.jpg

مریم نواز پہلے اپنی پارٹی میں کچرے کو صاف کریں سینیٹر فیصل واوڈا کا مریم نواز کو مشورہ

محمد مالک کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کچرا ہے تو ہم آپکی بات مانتے ہیں، مگر آپ کیا ہیں؟آپ بھول گئے ماڈل ٹاؤن سانحہ؟ سپریم کورٹ پر حملہ آپ بھول گئے؟ نیب آفس پر پتھراؤ آپ بھول گئے؟

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ پہلے آپ اپنے آپ سے شروع کریں، اپنے کچرے کو صاف کریں،
https://twitter.com/x/status/1864180313296871874
انہوں نے سوال کیا کہ کیا اس حکومت میں آٹا، چینی، دالوں اور دیگر چیزوں کا ریٹ کم ہوا؟ ڈالر کی قیمت نیچے آئی؟ سمگلنگ کم ہوئی؟ انویسیٹمنٹ آرہی ہے جو یہ حکومت نہیں چلارہی، ایس آئی ایف سی لارہی ہے اور ایس آئی ایف سی کو آرمی چیف لیڈ کررہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور حکومت، آرمی چیف کی کامیابیوں سے پریشان ہیں، ملک میں جو کچھ اچھا ہورہا ہے اس کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے

فیصل واوڈانے مزید کہا کہ حکومت نے ریاست اور پی ٹی آئی کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا ہے۔ حکومت ایسا اسلئے کررہی ہے کہ ہمارے آرمی چیف پاکستان کو پٹری پر لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر ملک آگے لانا ہے تو 2 طلاقیں دینا ہونگی، ایک طلاق ن لیگ کو اور ایک طلاق عمران خان دیں۔۔


صحافی کے سوال پر فیصل واوڈا نے وضاحت دی کہ میں سیاسی طلاق کی بات کررہا ہوں۔


فیصل واوڈا کے اس بیان پر فوادچوہدری نے ردعمل دیا کہ جب تک محسن نقوی وزیر داخلہ ہیں اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کا سامنا رہے گا، یہ نہیں ہو سکتا کہ وزیر داخلہ وزیر اعظم کو جوابدہ نہ ہو لیکن الزام اسٹیبلشمنٹ پر نہ آئے، رانا ثنا اللہ نے کہا ہم اداروں کے ماتحت ہیں، یہی وہ بنیادی وجہ ہے کہ ملک میں عدم استحکام ہے۔

https://twitter.com/x/status/1864191364436775358 https://twitter.com/x/status/1864256495396782269
 
Last edited by a moderator:

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
Even before discussing what he said... though I know but who is he representing? In every talk show you will find wadwa.
And what about this Fawad... who is he representing?
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مسلم لیگ ہے یا مسلم لیک
بڑوں سے سنا ہے کہ قائد اعظم کے فوجی ایمبولینس میں قتل اور لیاقت عکی خان کی شہادت کے بعد مسلم لیگ جرنیلوں کے پاس چلی گئی تھی تو اس وقت لوگ مسلم لیگ کو مسلم لیک کہتے تھے اور کہتے تھے آگے مسلم پیچھے لیک مسلم لیک مسلم لیک تو آج کل بھئ اس ٹڈے حرام زادے اور اسکی بھتیجی اور حرامئ بڑے بھائی نے دوبارہ مسلم لیگ کو مسلم لیک بنا دیا ہے اور انکی لیگ بھی آگے مسلم پیچھے لیک مسلم لیک مسلم لیک ہے اس وقت موجودہ حالات نون لیگ کی بجائے مسلم لیک ہی بن گئی ہے
 

Back
Top