اگر دونوں چیف , آرمی چیف اور چیف جسٹس, محب وطن ہیں تو قوم کی ان سے امید ہے کہ وہ قوم کا دو سو ارب ڈالر واپس لائیں جو چوروں نے سویٹزر لینڈ کے بنکوں میں رکھا ہوا ہے
ہمارا مطالبہ ہے کہ آپ چیف حضرات اگر محب وطن ہو تو اسکو ثابت کریں
یہ دو سو ارب ڈالر دو مہینے میں واپس آ سکتا ہے اور اس کے ذریئے چوروں کو پکڑنا بھی آسان ہو گا
کلاسرا صاحب نے بھی آپ سے درخوست کی ہے لیکن ہم بحثیت قوم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ یہ کام کریں
-
- تاکہ قوم کا سارا قرضہ اترے
- دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے
- سی پیک کا قرضہ اترے ، سود نہ دینا پڑے
- ڈالر بیس روپے سے بھی کم ہو جاۓ گا
- مہنگائی کم ہو گی خوشالی آئے گی
-
- جتنے مرضی ڈیم بنا لینا
- قوم کو تعلیم بھی دے لینا اور صحت پر بھی خرچ کر لینا
-
پاکستان ایک مستحکم ملک بن جاۓ گا ، کوئی میلی آنکھ سے نہی دیکھ سکے گا