Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
پیارے بھائوں عدنان یونس، میک سعید، خالد ، علی مُحسِن اور دیگر۔۔۔
مینے آپ کے کمنٹس پڑھے ایک دوسرے تھریڈ میں جھاں عدنان یونس کی تصاویر ڈالی گیئں۔ دل سے پوچھیں تو یہ عمل اچھا نہیں لگا۔ [HI]کیونکہ مجھے لگتا ھے ھم سب سے اپنی ذاتی زندگی میں کسی نہ کسی وقت پر کچھ نہ کچھ کیا ھوتا ھو جو کسی اور کو جاننے کا حق نہیں ھے۔
[/HI]بوتل میں شراب تھی یہ نہیں تھی، اِس سے ھمارا کیا لینا دینا۔ اگر ھمارے منہ میں جا رھی ھوتی تو اور بات تھی۔
مینے آج پہلی بار کوئ تھریڈ بنایا ھے۔ آج تک کسی کی فیور میں بولا بھی نہیں۔ آج ایسا کرنے کی وجہ یہ ھے کہ میں سمجھتا ھو عدنان ایک عقلمند انسان ھے اور تحریک میں ھونا ڈیسرو کرتا ھے۔ دوسری بات یہ کہ کسی کی پرائیویٹ تساویر شائع کرنا ھمارا نہیں نوروں کا کام ھے۔ ایسے حرکتیں نورے ھی کرتے ھیں اور کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کرتے۔ ھمارے لیڈر کے ساتھ بھی یہی کیا گیا اور میں نہیں چاھوں گا ھم کسی اور کے ساتھ ایسا کریں۔ آپ سے درخواست ھے اُن کو برائے مہربانی ہٹا دیں۔
شیر خان کو لگتا ہے کوئی اپنی بات یاد آ گی ہے
اور اس کی اس بات سے مجھے ایک لطیفہ ...
کسی بٹھانوں کی مسجد میں مولانا صاحب جمہ کا خطبہ دے رہے تھے
موضوع تھا جہنم کی آگ اور پل صراط ...
مولانا نے کہا کہ جتنے گناہ وزنی ہوں گے ان کو لے کر پل صراط پر سے گزرنا پرے گا
کسی نے جتنے لڑکوں سے زیادتی کی ہے ، ان سب کو کمر پر بیٹھا کر گزرو گے
ایک نوجوان لڑکا رونے لگا ... روتا رہا ، پھر خاموش کو گیا ، مطمین ہو گیا
خطبے کے بعد کسی دوست نے وجہ پوچھی تو کہنے لگا میں تو بہت سے لڑکوں کے ساتھ برا سلوک کیا ہے ، میں تو ڈر گیا کہ میں کیا کروں گا
پھر مجھے خیال آیا کہ میں تو خود جمہ خان کے کندھوں پر ہوں گا ، مجھے کیا فکر
[HI]
شیر خان معزرت کے ساتھ [/HI]