Anonymous Paki
Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&]پی آئی اے کے ذمہ داروں اور نواز شریف پر، 45 لوگوں کے قتل کا مقدمہ ہونا چاہیے اور سزا ملنی چاہیے، تب ہی مستقبل میں اس طرح کے حادثات روکے جا سکتے ہیں...[/FONT]
[FONT=&]پی آئی اے کے ذمہ داروں اور نواز شریف پر، 45 لوگوں کے قتل کا مقدمہ ہونا چاہیے اور سزا ملنی چاہیے، تب ہی مستقبل میں اس طرح کے حادثات روکے جا سکتے ہیں...[/FONT]
[FONT=&]پی آئی اے کے ذمہ داروں اور نواز شریف پر، 45 لوگوں کے قتل کا مقدمہ ہونا چاہیے اور سزا ملنی چاہیے، تب ہی مستقبل میں اس طرح کے حادثات روکے جا سکتے ہیں...[/FONT]
بے ضمیر لوگ ایسی باتوں سے نہیں جاگتے
رہی بات ترقی کی ۔۔۔ کل جو تمام لوگ شہید ہوئے ہیں وہ آسمان کی بلندیوں سے گر کے ہی کھجور میں اٹکے ہیں کاش وہ دن جلدی آئے جب اس ملک کو تباہ کرنے والے بے حس لوگ نیست و نابوت ہو جائیں۔۔۔ امین
esa bi kuch nae pia meقومی ائیر لائن میں سفر کرنے والے جانتے ہیں کہ اس سے موت کے کنوئیں میں موٹرسائیکل چلانا نسبتا آسان کام ہے
یہ صرف لکیر پیٹنے والی بات ہے۔ یہاں ہر کام کا ذمہ دار خدا کو ٹہرا کے بری ہونے کا چلن ہے۔ خدا نے جو احکامات دیے ہیں وہ صرف پڑھنے کے لیے اور کفار کو طعنے مارنے کا ذریعہ بنا دیے گئے ہیں۔ ایک طرف ہمارے حکمران تھے جو کہتے تھے فرات کے کنارے کتا بھی پیاسا مر گیا تو میں ذمہ دار ہوں اور ایک طرف یہ نمونے ہیں، اور ان نمونوں کے کمّی دُم ہلاتے ذہنی معذور۔ ویسے بھی جو قوم اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتی وہ کیڑے مکوڑوں کی طرح ہی مسلے جانے کے قابل ہے۔
:lol::lol:
ان ذہنی معذور کمیوں کو ذرہ آسٹریلیا کی ہوائی اور زمینی سفر میں فرق تو بتائیں۔۔۔۔
سڈنی سے پرتھ یا کوئینز لینڈ یا کسی اور دور کے سٹیٹ جانے کے لئے زمینی راستہ سستا ہے کہ ہوائی۔۔؟۔
ان کی گڑیا باجی جس قطر ائیر لائین پہ 'پرواز' کر کے لندن کے فلیٹوں تک پہنچی ہے اس کی رسید قطری شیخ ان پٹواریوں کے منہ پہ مار گیا ہے۔ پی آئی اے تو ترقی کے آسمان پہ نہ پہنچ سکی، جاہل ذہنی معذور پٹواریوں کے مالک ضرور آسمانِ کرپشن کے تابندہ ستارے بنے جگمگ کرتے لعنت وصولی پہ لگے ہوئے ہیں۔
ہاتھ ذرہ ہولا رکھو پا جی۔۔۔
کیوں پٹواریوں کو خواب سے جگاتے ہو۔۔۔
اُن کی باجی کا فرمان ہے کہ پی آئی اے کو ترقی کے آسمانوں پر لے گیا میرا پیو۔۔۔
پھرجب کوئی حادثہ ہوتا ہے تو کہتے ہیں ۔۔۔یہی تک ان کی زندگی تھی۔۔۔
اگر ایسا ہے تو پستول اُٹھاو اور بازار میں لوگوں پر فائرنگ شُروع کردو۔۔۔جس کی موت نہیں لکھی وہ بچ جائے گا باقی مارے جائینگے۔۔۔
قاتل کو پھانسی یا عُمر قید کیوں دیتے ہو۔۔۔ اُس نے جسے مارا ہوتا ہے اُس کی وہیں تک لکھی تھی۔۔ قسمت کے کئےپر کسی کو سزا کیوں۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|