News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1753479293857141241
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کا معاملہ
بشریٰ بی بی نے اپنے بیان میں 14 نومبر 2017 کا طلاق نامہ من گھڑت قرار دے دیا، خاور مانیکا نے مجھے زبانی طلاق اپریل 2017 دی ، بشریٰ بی بی کا بیان
اپریل سے اگست 2017 تک میں نے اپنی عدت کا دورانیہ گزارا آگست 2017 میں لاہور اپنی والدہ کے گھر منتقل ہوگئی ، یکم جنوری 2018 کو بانی پی ٹی آئی سے ایک ہی نکاح ہوا، بشریٰ بی بی کا بیان

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Jmkk8hr/9.png
Last edited: