tarzanfaridi
Minister (2k+ posts)
ں کی دوبارہ گنتی مکمل، میاں مرغوب پھر کامیاب

لاہور: (دنیا نیوز) غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق حلقہ پی پی 150 میں سے 147 پولنگ اسٹیشن پر ووٹوں کی گنتی دوبارہ مکمل کر لی گئی۔ مسلم لیگ ن کے میاں مرغوب نے دوبارہ کامیابی حاصل کر لی۔لاہور کے حلقہ پی پی 150 کے 147 پولنگ اسٹیشن کی دوبارہ گنتی کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے جس میں مسلم لیگ ن کے میاں مرغوب کو تحریک انصاف کے امیدوار مہر واجد 453 ووٹوں سے جیت گئے ۔ واضح رہے ضمنی انتخابات میں اس حلقے میں تحریک انصاف کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اس حلقے میں دوبارہ گنتی کروائی گئی۔
Last edited by a moderator: