عمران خان وزیراعظم کیا بنا، یہ حکمرانوں کے دسترخوان پر پھینکی ہوئی ہڈیاں چوسنے والے بے نقاب ہوگۓ-ایسا ماتم! ایسی گریہ وزاری! ایسی شام غریباں!، بخدا اگر عمران کی حکومت نہ آتی تو ان لوگوں کی اصلیت کیسے آشکار ہوتی؟ کیسے ان کا خبث باطن ظاہر ہوتا؟ لگتا تو یوں ہے کہ اگر حکومت پانچ سال نکال گئی تو ان عوامی ٹیکس پر پلنے والی گدھ نے خودکشی کرلینی ہے!