rimkhan1
Voter (50+ posts)
یہ ہیں عمران خان اور جنرل عاصم منیر
ہمیں دونوں سے ایک جیسا ہی پیار ہے
کچھ وقت کے کیدو پڑے اور ان میں ناراضگی کرا دی
جیسے ماں باپ کی لڑائی میں بچوں کا حال ہوتا ہے
ان دنوں ہمارا بھی یہی حال ہے
نہ ماں کے پیار کو بھُلا سکتے ہیں اور نہ باپ کی شفقت کو
کوئی گھر کے بڑے بھی نہیں کہ دونوں میں صلح صفائی کرا سکیں ؟
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے حبیب کے صدقے ان کے دلوں کا میل نکال دیں اور دونوں کو اکٹھے اپنے بچوں کی اچھی دیکھ بھال کا موقع دیں
آمین

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/1fKyRQV/Collage-20230821-220151.jpg[/img][/url]