Sniper
Chief Minister (5k+ posts)
خورشید شاہ اور نواز شریف کی چھ مرتبہ ملاقات کے بعد بھی
طے نہیں ہو سکا کہ نیب کا نیا چیئر مین کون گا، دونوں کو ہی
اپنی اپنی فکر پڑی ہوئی ہے کہ نئے چیئرمین نے اگر آتے ہی
نواز شریف کے خلاف 4 کیس اور خورشید شاہ کے خلاف 1 کیس
پھر سے کھول دیا تو پھر ان دونوں کا کیا ہوگا۔؟؟؟
دلچسپ مگر عجیب اور افسوسناک اور شرمناک بات کہ
چور، لٹیرے اور نیب کو مطلوب ملزمان خود ہی اپنے لئے
اپنی مرضی کا جج چن رہے ہیں۔
یہ ہے جمہوریت کا حسن۔ استغفراللہ۔
رؤف کلاسرا کے ٹویٹر میسج۔