دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے پہلے میں خود کو پیش کروں گا: وزیراعظم آزادکشمیر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
مظفر آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملے پر ہم سب یک جان ہیں۔

قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق نے کہا کہ قومی سلامتی کے معاملے پر ہم سب یک جان ہیں اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ازلی دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے سب سے پہلے میں خود کو پیش کروں گا۔

وزیراعظم آزادکشمیر نے مزید کہا کہ حکومت نے ایک ارب کا ایمرجنسی رسپانس فنڈ قائم کر دیا ہے، خوراک، ادویات اور بنیادی ضروریات کے لیے انتظامات کیے ہیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

ocean5

Minister (2k+ posts)
مظفر آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملے پر ہم سب یک جان ہیں۔

قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق نے کہا کہ قومی سلامتی کے معاملے پر ہم سب یک جان ہیں اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ازلی دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے سب سے پہلے میں خود کو پیش کروں گا۔

وزیراعظم آزادکشمیر نے مزید کہا کہ حکومت نے ایک ارب کا ایمرجنسی رسپانس فنڈ قائم کر دیا ہے، خوراک، ادویات اور بنیادی ضروریات کے لیے انتظامات کیے ہیں۔

Source
Mian aap sub siasat dano ko lumber one k sath mil ker hee jang lernee hey.awaam tum logoun k jhansay main ab naee aey gee.imf loan khud khao mil Jul ker aur budu banao awam ko.gandooh laro maro.
 
Back
Top