داغی نامہ

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)

داغی نامہ




عمران خان بھولا اور سادہ انسان ہے


کل اپنی پریس کانفرنس میں جاوید ہاشمی عرف باسی نے فرمایا، اپنے اس فرمان
کی وضاحت انہوں نے آف دی کیمرہ ان الفاظ میں کی


مجھے پہلے گمان تھا مگر وقت کیساتھ ساتھ یقین ہوگیا کہ
عمران خان بھولا اور سادہ انسان ہے اور یہ ہی وجہ کہ اس نے مجھ جیسے شخص
پر بھروسہ کیا، مجھے عزت دی حتی کہ میں کہاں قابل تھا، مگر یہ تو خان کی
دریا دلی، اور بھولپن تھا کہ عزت اور عہدہ دیکر اس نے اپنی کمر پیش کی تاکہ میں
اس میں خنجر گھونپ سکوں



جاوید ہاشمی کی باغی دیگ باسی ہونے کی وجہ سے اپنی اہمیت کھوتی جارہی
تھی، اس لئے وہ کھوتے ہوتے جا رہے تھے، یہ ہی وجہ تھی کہ جاوید ہاشمی
نے باغی سے داغی ہونے کا سوچا اور دامن پر مزید داغ لگا کر باغی سے داغی
ہونے کا شرف خوشی خوشی حاصل کیا


معتبر ذرائع بتاتے ہیں کہ جاوید ہاشمی کی باسی ہوتی دیگ جلد مسلم لیگ ن کے
چولھے پر چڑھائی جائے گی، جاوید ہاشمی جو کبھی باغی تھے داغی ہوتے ہی
کھانسی کے مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں اور ہر بار کی کھانسی میں وہ بدبودار قے
انڈیل رہے ہیں، مگر وہ اپنی اس کیفیت سے بہت محظوظ ہو رہے ہیں اور باخبر ذرائع
مزید انکشافات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہاشمی سے باغی اور باغی سے داغی ہوکر
عنقریب نوازی ہونے جا رہا ہے، مزید اپڈیٹس آپ احباب کی خدمت میں جلد پیش کی
جائیں گی، جب تک کہ لئے اللہ حافظ


 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید ہاشمی کیوں ضیاء کا ساتھ دیتے رہے ؟


ضیاء کے بعد اسکی باقیات کے ساتھ بیٹھے رہے ؟


باغی نامی فلم کا سکرپٹ لکھنے کیلئے پی ٹی آئ میں آے اب پھر اپنی اصل جگہ پر چلے گئے
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Trojan Horse of 2014
trojanhorse.jpg
 

Back
Top