خیبر پختون خوا گڈ گورنس

pablo

Banned
Janab ap hamesha kpk govt ke khilaf thread bnate hain to i am sorry apke bat ma dam nahi....ye apka jaiz haq ha bilkul bnaen lakin tanqeed ma insaf se kam lain

سر جی اگر میں کے پی ,,,,,حکومت کے خلاف دھاگا بناتا ہوں
تو ضروری نہیں ,,,,,میں نوروں کا سپورٹر ہوں
میں قاف لیگ کا سپورٹر,,,,, بھی ہو سکتا ہوں
جس کی ساری پارٹی آپ نے چھین کر,,,, پاک صاف کر دی ڈرائی کلینر میں
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)

جس دھاگے پر اے ہو ,,,,,اس پر بھی تبصرہ کرو گے ؟
یا منافقوں کی طرح,,,,, اس پر بھی نوروں کا سیاپا ہی لے کر بیٹھو گے
جو دھاگا چل رہا ہے,,,,,,,, اس پر کیا رشاد ہے ؟

بہت اچھی بات ہے جتنا ہو سکے اور نمایاں کرو
کارکردگی تب ہی بہتر ہو سکتی ہے جب کڑی
نگرانی ہو
ویسے اپ کی اطلاع کے لیے ہے میں خٹک کا
ایک سخت مخالف ہوں
وجہ ہے اس کا مصلحت پسند ہونا
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)

سر جی اگر میں کے پی ,,,,,حکومت کے خلاف دھاگا بناتا ہوں
تو ضروری نہیں ,,,,,میں نوروں کا سپورٹر ہوں
میں قاف لیگ کا سپورٹر,,,,, بھی ہو سکتا ہوں
جس کی ساری پارٹی آپ نے چھین کر,,,, پاک صاف کر دی ڈرائی کلینر میں

اور مشرف کی باقیات کے بارے میں کیا کہتے ہو
طلال دانیال ماروی امیر مقام ہے کوئی جواب
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
وہ بھی لوٹے ہی ہیں,,,,, جو جیتا اس کے ساتھ

یہ تو غلط بات ہے
اگر اپ کے لیڈرکریں تو ٹھیک
اگر ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا
بہتر ہے کے انصاف کے ساتھ
وفاق اور پنجاب کی حکمتوں پر بھی
ایسے ہے دھاگے بناؤ اگر واقعی
سچے ہو
 
pablo

Banned

یہ تو غلط بات ہے
اگر اپ کے لیڈرکریں تو ٹھیک
اگر ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا
بہتر ہے کے انصاف کے ساتھ
وفاق اور پنجاب کی حکمتوں پر بھی
ایسے ہے دھاگے بناؤ اگر واقعی
سچے ہو
پچاس دھاگے وفاق پر,,,,, اور پچیس پنجاب پر بنتے ہیں
ایک کے پی کے پر بن جائے,,,,,, تو کونسا قیامت آجاے گی
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
پچاس دھاگے وفاق پر,,,,, اور پچیس پنجاب پر بنتے ہیں
ایک کے پی کے پر بن جائے,,,,,, تو کونسا قیامت آجاے گی

یار میں آج تک تیرا ایک بھی تھریڈ نہیں دیکھا
جو وفاق یا پنجاب حکومت پر ہو
بات تھریڈ بنانے کی نہیں انصاف کی ہے
اگر کے پی کے میں کوئی نہ انصافی یا ظلم یا کوتاہی
ہوتی ہے تو لازم نمایاں کر
اور ساتھ ہی ساتھ دوسری حکومتوں پر بھی تنقید کر
 
آپ نے کتنے تھریڈ کھولے ہیں,,,, کے پی کے حکومت کے خلاف ؟
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
آپ نے کتنے تھریڈ کھولے ہیں,,,, کے پی کے حکومت کے خلاف ؟
جگر ادھر بات تیرے تھریڈ کھولنے پر ہو رہی ہے
اور جہاں تک میری بات ہے تو میں بہت کم تھریڈ
بناتا ہوں اور بھی اسلامی اور معاشرتی قسم کے
اگرہمت نہیں دوسری حکومتوں پر کچھ کہنے کی تو
لگے رہو

pablo

Banned

جگر ادھر بات تیرے تھریڈ کھولنے پر ہو رہی ہے
اور جہاں تک میری بات ہے تو میں بہت کم تھریڈ
بناتا ہوں اور بھی اسلامی اور معاشرتی قسم کے
اگرہمت نہیں دوسری حکومتوں پر کچھ کہنے کی تو
لگے رہو

کیوں,,,, تیری بات کیوں نہیں ہو سکتی ؟
صرف ,,,,,,دوسروں پر انگلی اٹھانا سیکھا ہے ؟
ابھی تیرے دھاگے پوسٹ کروں ,,,,,جو تم نے وفاق اور پنجاب پر کھولیں ہیں
ان میں ایک بھی نہیں,,,,, جو کے پی کے پر ہو

seeker012

Senator (1k+ posts)

سر جی اگر میں کے پی ,,,,,حکومت کے خلاف دھاگا بناتا ہوں
تو ضروری نہیں ,,,,,میں نوروں کا سپورٹر ہوں
میں قاف لیگ کا سپورٹر,,,,, بھی ہو سکتا ہوں
جس کی ساری پارٹی آپ نے چھین کر,,,, پاک صاف کر دی ڈرائی کلینر میں

bilkul thek ha lakin ma to ap ke comments r threads se he judge krunga na apke affiliation...na to ap ne kbhe q leeg par bat ke r na hi n leeg par tanqid ke har roz mashriq ka koi nagative news le ate hain wo bhi bht minute level ke.....just let you know mashriq is ANP influenced newspaper so...but i respect your genuine shares
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
خبر کے مطابق پختونخوا حکومت ٩ ارب روپے سکولوں کی حالت بہتر کرنے کے لئے جاری کر چکی ہے جو کہ جوں ٢٠١٥ تک ہو جانے چاہیے تھے لیکن محکمہ تعلیم والے پوچھ رہے ہیں یہ فنڈ کہاں خرچ ہوے ، اس میں وفاقی حکومت کہاں ہے ؟؟؟؟

Bas 9 Araaab. Aap tou Punjab mai 100-200 Araaab waisay hee dakaar jatay hain.

Yaha tou pair be hesaaab ho raha hai Paisay kaha gayai Pata chal jayai ga
 
Back
Top