
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔
انہوں نے کہا ہ نے کہا کہ آج سابق وزیر اعلیٰ محمود خان ایک ہی مائن سے 25 لاکھ روپے روزانہ کماتا ہے، علی امین گنڈاپور بھی پی ٹی آئی کے 9 وزرا کی کرپشن سے متعلق بتا رہے تھے۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالا کے بجائے اڈیالہ جیل میں رکھنے کا بیانیہ میرا نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے کا فیصلہ پارٹی کا تھا، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے سے متعلق اجلاس میں علیمہ خان بھی موجود تھیں۔
پی ٹی آئی پاکستان کی تاریخ کی سب سے کرپٹ سیاسی جماعت ہے۔ حقائق بتاتے پر جلد ہی عمران خان اکبر ایس بابر کی طرح شیر افضل سے بھی لاتعلقی اختیار کرلے گا۔
https://twitter.com/x/status/1769313996220379390
خواجہ آصف نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چھا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1769369845785649575
فرحان ورک نے کہا کہ شیر افضل مروت کو چئیرمین تحریک انصاف ہونا چاہئے۔ یہ شخص فتنہ نہیں پھیلاتا، سچ بولتا ہے، اپنی غلطیاں تسلیم کرتا ہے. یہ شخص اصول کی بنیاد پر دیکھا جائے تو عمران خان سے ہزار گنا زیادہ بہتر رہنما ثابت ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1769357958247547374
عمران خان پر غلیظ ذاتی حملے کرنیوالے کامیڈین مصطفیٰ چوہدری نے کہا کہ لوگ کچھ بھی کہیں لیکن شیر افضل مروت ایک سچا انسان ہے
https://twitter.com/x/status/1769316563125977514
وقاص گورایہ نے کہا کہ محکمے کا یہ میزائل صحیح تباہی پھیلا رہا ہے۔ یوتھیے اسکو تبدیلی کا نیا چہرہ سمجھ رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1769448684935061584
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/sherafzlzh1hs.jpg