خیبرپختونخوا میں شعور کی کمی:شفایوسفزئی اور بینش سلیم آمنے سامنے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1940865195313946639
علی امین گنڈاپور کی حرکتیں اور کرتوت ایسے ہیں کہ انکی حکومت فورا چلی جانی چاہئے۔ بینش سلیم۔۔

دس کھرب تو جیسے خیبرپختونخوا والے کھاگئے ہیں،اتنی اعلیٰ گورننس ہورہی ہے کہ عثمان بزدار کے شروع کئے گئے پراجیکٹ کا نام جناح سے ہٹاکر مریم نواز کے نام سے رکھ رہے ہیں۔۔اللہ اکبر۔شفاء یوسفزئی

کسی صوبے کی پوری عوام کے لیے یہ کہنا کہ ان میں زہنی شعور کی کمی ہے کم سے کم میرے لیے تو یہ سننا اور اس پر خاموش رہنا قابل قبول نہیں ہے، اور وہ بھی تب جب میرا اپنا تعلق اسی صوبے سے ہو۔

جی درست کہا۔شعور صرف وہی ہے جو 17 سیٹوں پر حکومت کے حق کو تسلیم کرے۔احمد فرہاد

https://twitter.com/x/status/1941207694645645730
 
Last edited by a moderator:

Back
Top