Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ صورتحال انتہائی افسوسناک، دردناک اور قابل تشویش ہےصبر کا دامن کسی بھی فریق کو ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کے پی کے سے آئے وزراء اور پی ٹی آئی کارکنان کی آپس میں لڑائیاں چلتی رہی اور آج پولیس دور سے تماشاہی بنی رہی بجٹ عمران خان کی ہدایات کے مطابق کیوں پاس نہیں کیا گیا کارکنان کا لیڈز شپ سے سوال۔
https://twitter.com/x/status/1938177774218268951 https://twitter.com/x/status/1938193157126324563