خیبرپختونخوا حکومت نے غیرملکی قرضوں کی مد میں 27 ارب روپے واپس کر دیئے

14kpkpkkjjjcv.png

اندرون ملک سے حاصل کیے گئے قرضوں میں سے 3 کروڑ 18 لاکھ روپے کی ادائیگی کی : ذرائع

خیبرپختونخوا کی حکومت نے غیرملکی مالیاتی اداروں سے حاصل کیے گئے قرض میں سے 27 ارب 643 کروڑ روپے کا قرضہ سود سمیت ادا کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے 2017ء سے لے کر اب تک غیرملکی مالیاتی اداروں سے حاصل کیے گئے قرضوں کی 6 اقسا ط جمع کروائے جا چکی ہے۔ غیرملکی مالیاتی اداروں سے لیے گئے قرضوں کی 6 اقساط کی ادائیگی سود سمیت کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت امریکی ڈالروں کی صورت میں لیے گئے غیرملکی قرضوں میں سے 24 ارب 235 کروڑ روپے کی ادائیگی کر چکی ہے جس میں سود کے 6 ارب روپے بھی شامل ہیں۔ جاپان کی کرنسی (ین) میں لیے گئے قرضوں میں سے 2 ارب 55 کروڑ روپے کی ادائیگی ہو چکی ہے جس میں 10 کروڑ روپے سود کی رقم بھی شامل ہے۔

جرمنی کی کرنسی میں لیے گئے قرضوں میں سے خیبرپختونخواہ حکومت نے اب تک 4 کروڑ 8 لاکھ روپے واپس کیے ہیں جس میں سے 40 لاکھ روپے کی ادائیگی سود کی مد میں کی گئی ہے۔ یورو کرنسی کی صورت میں لیے گئے قرضوں میں سے گزشتہ برس صرف سود کی مد میں 48 کروڑ 7 لاکھ روپے ادا کیے گئے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے اندرون ملک سے حاصل کیے گئے قرضوں میں سے 3 کروڑ 18 لاکھ روپے کی ادائیگی کی جس میں سے 32 ملین سود کی رقم بھی شامل ہے۔ محکمہ خزانہ کے پی کے کے حکام کا کہنا ہے کہ پچھلے 5 سالوں سے قرضوں کی ادائیگی کیلئے صوبے کے مالی بجٹ میں رقم مختص کی گئی ہے جہاں سے غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔

حکام کے مطابق غیرملکی مالیاتی اداروں سے سود پر حاصل کیے گئے کی قرض کی واپسی کا عمل جاری ہے جس کی اگلی قسط ممکنہ طور پر رواں ماہ کے آخر تک ادا کر دی جائیگی۔ خیبرپختونخوا کے قرض ادا کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں وفاق خیبرپختونخوا کے این ایف سی ایوارڈ میں کٹوتی کر کے اس کے قرضے چکا رہا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے 2017-18ء میں غیرملکی مالیاتی اداروں کو قرضوں کی اقساط کی مد میں 8 ارب، 2018-19ء میں 9ارب، 2019-20ء میں 12 ارب، 2020-21میں 12 ارب روپے، 2021-22ء میں 15 ارب روپے اور مالی سال 2022-23ء کے دوران 27 ارب روپے سے زائد کی رقم واپس کی جا چکی ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

😆😆😆😆😆😆😆😆

😆😆😆😆😆
 
Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
this is how these people fool their cult:

خیبرپختونخوا کے قرضوں کی ادائیگی وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں وفاقی حکومت صوبے کے این ایف سی ایوارڈ میں کٹوتی کرکے خیبرپختونخوا کے قرضے چکا رہی ہے۔

this is a achievement of federal govt's financial management skills not some local CIA Agent name Jhagra 🤪
 
Captain Safdar

CIA Agents are in Nationsl assembly now... some of them don't even have Pakistani Nationality... 😃

Ghulaam saaray BC
 
Back
Top