خوفناک پلان منظور ، امریکا کی جانب سے مارشل لا کی اجازت مل گئی ؟ عادل راجہ

free_man

MPA (400+ posts)
ويمكرون ويمكر الله والله خير الماكرين
فرعون کو بھی اپنی طاقت کا بہت گھمنڈ تھا اور پھر وقت نے حرف غلط کی طرح مٹا دیا
جو مرضی کر لیں ان کی بات اب چلنے والی نہیں ہے
 

free_man

MPA (400+ posts)
امریکا نے راجہ صاحب سے پوچھ کر اجازت دی. یا اجازت دے کر ان کو مطلع کیا تاکہ وہ وی لوگ بنا سکے
امریکا نے راجہ صاحب سے پوچھ کر اجازت دی. یا اجازت دے کر ان کو مطلع کیا تاکہ وہ وی لوگ بنا سکے
طوطا فال نکالنے والا کی طرح دس باتیں کرو ایک تو صحیح ہو جائے گی
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جب باجوہ امریکہ گیا تو یہی لوگ اس وقت کہہ رہے تھے باجوہ امریکہ سے مارشل لاء کی اجازت لینے گیا ہے - ریٹنگ لینے اور پیسے کمانے کے بہانے
 

Masud Rajaa

Siasat member
It is imperative that these rogue individuals understand that if any harm comes to Khan, the nation will not forgive them and Pakistan will cease to exist. The people of Pakistan will make sure that anybody who is involved including every single politician of Pakistan, won't live!
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
لگاؤ مارشل لا اور آو اور کھل کے عوام کے سامنے تاکہ جہاں فوجی نظر آئیں لوگ منہ پر تھوکیں اسے کالا کریں اور گدھے پر بٹھائیں۔ اب قوم رہے گی یا غدار فوج۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani generals are subservient to America.If they want to impose martial law then they will need approval from America .If they impose martial law without American approval then the generals fear that America will make life very difficult for them.America can pressurise financial institutions like IMF and World Bank,it can stop supply of military equipment and spare parts for F-16s.America can find an excuse to impose sanctions or support India against Pakistan.The generals don't know fears are nothing more than a state of mind.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا نے راجہ صاحب سے پوچھ کر اجازت دی. یا اجازت دے کر ان کو مطلع کیا تاکہ وہ وی لوگ بنا سکے
سارے ،دیاڑ ی باز ہیں
-
صرف ،،ویوز ،،،چاہیے یو ٹیوب پر
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
امریکا نے راجہ صاحب سے پوچھ کر اجازت دی. یا اجازت دے کر ان کو مطلع کیا تاکہ وہ وی لوگ بنا سکے
کیوں دھول بجانے سے روک رہے ہیں سر؟
یو ٹیوبی روزی روٹی کما رہی ہیں راجہ صاب - آپ نے لت مارنی ہی مارنی ہے ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں دھول بجانے سے روک رہے ہیں سر؟
یو ٹیوبی روزی روٹی کما رہی ہیں راجہ صاب - آپ نے لت مارنی ہی مارنی ہے ؟
روزی کمانے کے لئے کھانا پکائے، اپلے لگائے افواہیں نا پھیلائے۔